ضرورت نمائندگان
ہمیں اپنے نیوز چینل جمہور ٹی وی کیلئے پاکستان سمیت دنیا بھر سے نمائندگان کی ضرورت ہے۔
•ڈسٹرکٹ رپورٹر •لیڈیز رپورٹر •کورٹ رپورٹر•ایجوکیشن رپورٹر •شوبز رپورٹر •اینکرز•ویلاگرز
صحافت کے شعبے سے تعلق اور دلچسپی رکھنے والے مردخواتین حضرات فوری رابطہ کریں.
موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے دبئی میں ہونے والے COP28 میں وزیر اعظم انور الحق کاکڑ، وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی، WWF صدر ڈاکٹر عادل نجم، NDRMFکے ایگزیکٹیو بلال انور سمیت ملک بھر کے اہم شخصیات شریک
@anwaar_kakar@bilal1anwar@AdilNajam
انا للہ وانا الیہ راجعون
حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کے گھر پر اسرائیلی افواج کی بمباری میں ان کے بیٹوں پوتوں اور بھائیوں سمیت خاندان کے 14 افراد شہید ہوگئے۔
اسلام آباد: پہلے ایڈوانس کورس، 11 ویں انٹرمیڈیٹ کورس اور 20 ویں لوئر سکول کورس کی کامیاب تکمیل۔
ایس ایس پی لاء اینڈ آرڈر ڈاکٹر محمد اقبال نے کیپیٹل پولیس کالج کے سٹاف کو تعریفی سرٹیفکیٹس سے نوازا۔
#Islamabad#Police#ICTP#CPC@ICT_Police
ہم ہنگامی طور پر غزہ کے لیے طبی اور دیگر امدادی ساز و سامان بھیجنے کی تیاری کر رہے ہیں- اسرائیل کی طرف غزہ کی بندش ناقابل قبول ہے"-
صدر رجب طیب ایردوان کی کابینہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس