ڈیرہ اسماعیل خان میں شوگر ملز کے 17 ملازمین کے اغوا کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ ترجمان جے یو آئی
دہشت گردی کی آڑ میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے باوجود ملازمین کا اغوا تشویشناک ہے۔ اسلم غوری
ایمرجنسی اور گورنر راج کے باوجود عوام کے جان ومال کا کوئی تحفظ نہیں ۔ اسلم غوری
حکومت مغوی ملازمین کی فوری اور بحفاظت بازیابی یقینی بنائے۔ ترجمان جے یو آئی
اغوا کاروں کو گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ اسلم غوری
جے یو آئی متاثرہ خاندانوں کے دکھ درد کو محسوس کرتی ہے ۔ترجمان جے یو آئی
کرب اور تکلیف کی اس گھڑی میں متاثرین کے شانہ بشانہ ہیں ۔اسلم غوری
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
وزیر اعظم کی مسلسل دعوت پر مولانا فضل الرحمان صاحب کا ملاقات کے لیے آمادہ ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ قومی یکجہتی کے لیے ان کی رہنمائی کتنی اہم ہے۔
#پاکستان#مولانا_فضل_الرحمان#سیاست