> یہی لوگ کل تک مولانا صاحب سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر رہے تھے کہ مولانا صاحب معافی مانگ لیں تو بہتر ہوگا۔ مگر کل حافظ حمد اللہ نے ان تمام بے حسوں کو چٹّی کا دودھ یاد دلا دیااور آج انجینیئر صاحب نے بھی صاف الفاظ میں کہہ دیا کہ معافی تو یہ لوگ خود مانگیں گے
#مولانا_شان_پاکستان
"جے یو آئی کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری کا ملک گیر پیغام! قائد جمعیت کے خلاف پروپیگنڈا بند نہ ہوا تو جی ایچ کیو (GHQ) کے سامنے پرامن دھرنا ہوگا۔ کارکنان تیاری کر لیں۔"
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ#معافی_مائی_فٹ#لشکر_نہیں_خود_لڑو