میرے تن کے زخم نہ گن ابھی میری آنکھ میں ابھی نور ھے
میرے بازؤں پہ نگاہ کر جو غرور تھا وہ غرور ھے
مجھےدیکھ قبضہ تیغ پر ابھی میرے کف کی گرفت ھے
بڑا منتقم ھےمرا لہو یہ مرے نسب کی سرشت ھے
میں اسی قبیلے فرد ھوں جو حریف سیل بلا رھا
اسے مرگزار کا خوف کیا جو کفن بدوش سدا رھا
سو میرے غنیم سن تو کہ ستم کی شب کو زوال ھے
ترا جبر ظلم بلا سہی مرا حوصلہ بھی کمال ھے
تجھے مان جوشن وگرز پر مجھے ناز زخمِ بدن پہ ھے
یہی نامہ بر ھے بہار کا جو گلاب مرے کفن پہ ھے
#NationStandsWith_Maulana
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
#مولانا_کی_للکار
#مولانا_قدم_بڑھاؤ
بابربن عطاءنامی ایک شخص جوکارواشرہواکرتاتھا پھرعمران حکومت پولیوکمپین کازمہ داربنایاگیا۔ اس نے ایک فیک پولیوکمپین پیسے بٹورنے کے لیے چلائی۔ قوم کے بچوں کو معذور بنایا،جسکا بین الاقوامی اداروں نے نوٹس لیاپاکستان کی حکومت کو خط لکھا اوراس پاداش میں برطرف کردیاگیا
#مولانا_کی_للکار
اب عمارسولنگی کے پردے میں چھپے اس شخص سے جس کو ملنے سارا زمانہ"مشتاق"ھے اس نے اس فراذی کوبیانیہ بنانے کافریضہ سونپاہواہےتبھی تووہ کل سے سر کےبل کھڑاھے
نہیں تو لنک پرجاکرخوددیکھ لیں
https://t.co/sa1axba9CD
https://t.co/l598gTs8mM
https://t.co/ILCoDIJGem
مولانا_قدم_بڑھاؤ
ہر آئے دن پارلیمان میں آئین اور شریعت سے متصادم قانون سازی کی جاتے ہے اور اس پر دلیل دی جاتی ہے کہ اقوام متحدہ کے اصولوں کا تقاضا ہے، اس پر یہ سوال بنتا ہے کہ حکمرانوں نے اقوام متحدہ کے آئین کا حلف اٹھایا ہے یا پاکستان کے آئین کا ؟
مزاکرات کرنا اس پارلیمان کی ایک روایت ہے،1973 کا آئین واضح مثال ہے،اس کے بعد 18ویں ترمیم میں ہم نے خود اس کو عملی طور دیکھا، 26ویں ترمیم میں بھی تمام جماعتیں مشاورت میں شامل رہیں۔
لیکن 27 ویں ترمیم میں جمہوریت اور ایوان کی تمام روایات کو پامال کیا گیا،اتفاق رائے کو زخمی کر کے ایک ایسی ترمیم کی گئی جس نے قوم کو تقسیم کردیا ہے اور طبقاتی نظام نے جنم لیا ہے۔
26 ویں ترمیم میں پاس کی گئی شقوں بالخصوص مدارس رجسٹریشن کے حوالے سے حکومتی بدنیتی کھل کر سامنے آگئی ہے،جس پر عمل درآمد نہیں ہورہا ہے۔
اقلیتی حقوق کے حوالے سے ہم سب کی سوچ ایک جیسی ہے،ہم سب آئین کے ساتھ ہیں لیکن حکومت ہوش کے ناخن لے اور ایسی قانون سازی نا کریں جس سے کوئی اور فائدہ اٹھائے۔
قادیانی آئین کے منکر ہیں،وہ آئین سے فائدہ بھی اٹھاتے ہیں اور جب پابندیوں کی بات آتی ہے تو پھر اس پر واویلا کرتے ہیں۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کا پارلیمنٹ ہاوس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب
اعلامیہ
مولانا محمد صفی اللہ صاحب (قائم مقام امیر جمعیۃ علماء اسلام پنجاب) کی جانب سے جمعیۃ علماء اسلام صوبہ پنجاب کے ضلعی، تحصیل و مقامی ذمہ داران و کارکنان کے نام اپیل
#JUIDigitalMediaCellPunjab#juipakistan 🇵🇰
قائد جمعیة مولانا فضل الرحمان کا جرات مندانہ ردعمل رنگ لے آیا
مدنی مسجد کی بحالی کا حتمی معاہدہ طے پاگیا۔
معاہدہ امیر جےیوآئی اسلام آباد مفتی اویس عزیز اور اسلام آباد انتظامیہ کے نمائندے اے ڈی سی جی صاحبزادہ محمد یوسف کے درمیان ہوا
#JUIDigitalMediaCellPunjab#TeamJUIPunjab
*ترجمان جےیوآئی اسلم غوری کی اسلام آباد پولیس کی جانب سے علماء کرام پر لاٹھی چارج کی شدید الفاظ میں مذمت*
مدنی مسجد میں نماز جمع سے قبل پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج کرکے ماحول خراب کرنے کی کوشش کی گئی۔ اسلم غوری
انصارالسلام نے بروقت پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج کے بعد اپنے کارکنان کو کنٹرول کیا ۔ اسلم غوری
پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج سے ہمارے کارکنان زخمی ہوئے ہیں۔ اسلم غوری
لاٹھی چارج کے احکامات دینے والے افسران کو فلفور عہدے سے ہٹایا جائے۔ اسلم غوری
جےیوآئی پر امن جماعت ہے، پر امن احتجاج پر جےیوآئی یقین رکھتی ہے۔ اسلم غوری
معاملہ کی انکوائری نہ کی گئی تو جےیوآئی ائندہ کا لائحہ عمل طے کرے گی۔ اسلم غوری
جاری کردہ: مرکزی میڈیا سیل جےیوآئی
بونیر،باجوڑ،دیر اور سوات سمیت کئی علاقوں میں تیز بارشوں کے باعث سیلاب اور لینڈ سلائنڈنگ سے انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس اور دکھ ہے،جمعیۃ علماء اسلام کے انصارالاسلام جہاں بھی ہیں وہ فوری طور متاثرہ علاقوں میں پہنچ کر لوگوں کی مدد کریں۔
اللہ تعالٰی مرحومین کے درجات بلند فرمائے،زخمیوں کو جلد صحتیاب فرمائے اور اس وطن عزیز کی قدرتی آفات سے حفاظت فرمائے۔ آمین