یہ با��ا جی سائیکل پر 70 کلو میٹر کا سفر طے کرکے پشین کے جلسے میں اپنے قائد کی ایک جھلک دیکھنے آئے ہیں
بلاشبہ یہی نظریاتی کارکن جمعیت علما اسلام کا حقیقی سرمایہ ہیں
اس جذبے کو دنیا کی کوئی بھی طاقت شکست نہیں دے سکتی
لو یو بابا جی ❤
ایک سو ستائیس ارب ڈالر مقروض ملک کے ایک اسسٹنٹ کمشنر دوکروڑ گاڑی سے اتر کر چھ گارڈز کے ساتھ الو پیاز ٹماٹر کا ریٹ چیک کرنے کے لیے کہ کئی غریب عوام کے ساتھ زیادتی تو نہیں ہورہی ہے
غور سے دیکھیں تبدیلی کیسے آئی کون لایا کدھر سے آئی.
مزے کی بات جن یوتھیوں کو آج عدلیہ پر دباؤ بھی نظر آرہا ہے اور انتخابات میں دھاندلی بھی دکھائی دے رہی ہے۔ 2018 میں شوکت صدیقی اور #NawazSharif کے ساتھ جب یہ سب ہو رہا تھا تب یہ سب اندھے تھے۔
#FakeNewsDestabilizingPak
#قیدی_نمبر_804_کی_رہائی
#AprilFoolsDay #AprilFoolsDay2024
قرآن پاک کی بےحرمتی کرنے والا سلوان مومیکا ناروے میں مردہ پایا گیا
عراقی پناہ گزین نے سویڈن کے دارحکومت اسٹاک ہوم میں کئی بار قرآن پاک کی بےحرمتی کی تھی
جےیوآئی نہ صرف قومی مسائل بلکہ مسلم امہ کے بین الاقوامی مسائل پر بھی آواز اٹھاتی ہے.
غ ز ہ میں جاری ظلم پر بھی جمعیۃ علماء اسلام نے تمام مصلحتوں کو بالائے طاق رکھ کر آواز بلند کی ہے،
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن
@PTIofficial _*ـ🪔𒈞فـرمــــ͜ــــانِ الـــٰہــی ﷻ𒈞🪔ـ*_
ترجمہ: _*❞اے ایمان والو اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لائے تو تحقیق کرلو کہ کہیں کسی قوم کو بے جانے ایذا نہ دے بیٹھو پھر اپنے کیے پر پچھتاتے رہ جاؤ۔❝*_
*~{سورۃ الحجرات 49 : آیت نمبر 6}~*