ایوان صدرمیں اس وقت بابراعوان'اسدعمر'فواد'فیصل'اٹارنی جنرل اور متعلقہ سیکرٹریزکی میٹنگ جاری ہےجواگلےانتخابات سےمتعلق عمران خان کی خواہش پراگلےانتخابات سےمتعلق صدارتی حکمنامہ تیارکررہےہیں۔سوال یہ ہےکہ جولوگ وزیر مشیرنہیں رہے'وہ کس قانون کےتحت ایوان صدر میں بیٹھ کریہ کام کررہے ہیں؟
قرآن کا اک بہت بڑا معجزہ یہ بھی ہے کہ اسکو پڑھتے وقت زرا سی بھی غلطی ہو جائے تو زبان وہیں رک جاتی ہے۔
یوں لگتا ہے کسی نے زبان پکڑ لی۔
اور پھر جب تک وہ لفظ درست نہ پڑھا جائے زبان آگے نہیں چلتی۔
جبکہ عام تحریر جیسے چاہیں پڑھیں زبان یوں نہیں رکتی۔
یقیناً یہ تجربہ سب کو ہوا ہو گا۔
I am not supporting Maulana Fazlur Rehman for my publicity on Twitter. Even if I don't get a like, I will continue to support Maulana till the end of my life
#عدلیہ_آئین_کو_بچاؤ
میں اپنے اس نئے اکاؤنٹ سے آپ کی جانب سے ٹرینڈ میں کی گئی تمام ٹویٹس ری ٹویٹ بھی کررہا ہوں ، یہ نہ سمجھیں کہ کوئی اور کررہا ہے یا فیک اکاؤنٹ ہے ۔ آپ بھی ایک سے زیادہ اکاؤنٹ کا استعمال کیا کریں ۔
#TraitorImranNiazi@_samiswati
Niazi has shamelessly accused entire Opposition in NA of being traitors. I demand of Army Chief & DG ISI to furnish proofs if we have committed any treason or we have used foreign funding & support in our no-trust motion. We will not let coward Niazi get away with these charges..
فیض حمید نامی جن کے تابوت میں آخری کیل مولانا فضل الرحمٰن ہی ٹھوکے گا دیکھ لینا اس کے بعد عمران نیازی کے پاس صرف بیساکھیوں کا سہارا رہ جائے گا آج مولانا فضل الرحمٰن کی طرف سے نیوٹرل ادارے کو وارننگ دے دی گئی ھے
#TraitorImranNiazi
23 مارچ کو بابائے قوم نے آزاد ریاست کا مطالبہ کیا تھا، لیکن وہ خواب ابھی تک حقیقی طور پر شرمندہ تعبیر نہیں ہوا، تدریجی سفر جاری ہے، مارچوں میں مارچ ہوتے رہیں گے، تحریک بڑھتی رہے گی، اور ان شاءاللہ ایک نہ ایک دن وطن حقیقی طور پر آزاد ہوگا.
#یوم_پاکستان