وہ دو حضرات جو ہر وقت جماعت کے زیر عتاب رہیں ایک مولنا حافظ حمد اللہ صاحب اور ایک مفتی کفایت اللہ صاحب جسطرح جوانمردی سے جماعت کا دفاع کیا مولنا صاحب کے موقف کو اجاگر کیا سنہری الفاظ میں لکھنے کے قابل ہیں اسکی ایک جھلک آج حافظ صاحب کے انٹرویو کی ایک حصہ ہیں ملاحظہ ہو۔
جنرل پرویز مشرف آپ کی شہادت کو مرنا مرانا کہتے ہیں۔
مولانا فضل الرحمان نے تو احترام کے لہجے میں آپ کی ذمہ داری سمجھا دی۔
پھر آپے سے باہر کیوں ہو بھیا۔۔۔
✍️
کیا تماشہ ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ آج کا پی ٹی آئی کا کوئی ایم این اے خطاب کر رہا ہے۔ پاکستان کی سیاست کی یہ روایت آج تک قائم ہے کہ اپوزیشن میں سب انقلابی بن جاتے ہیں اور اقتدار میں تلوے چاٹتے ہیں۔۔۔
چلیں بہن بھائیو
بسم اللہ کریں
تازہ ھیش ٹیگ
قائد جمعیت کے موقف کے مناسبت سے آج کا ہیش ٹیگ
#لشکر_نہیں_خود_لڑو
ساتھی ٹوئٹر (x) پر اپنی قوت اور وحدت کا مظاہرہ کریں۔ شکریہ
@ziaurrehman76 بلوچستان میں لاشـیں پڑی ہیں،
پختونخوا سارا زخـمی زخـمی ہے،
پنچاب سیاسی غیر یقینی کا شکار ہے،
کمشیر سراپا احتجاج ہے،
سندھ میں ڈاکو راج ہے۔۔۔ اور شور مچا رہے ہیں مولانا فضل الرحمان صاحب کے بیان پر۔۔۔
مولانا نے سچ بولا ہے اور سچ کڑوا ہوتا ہے۔۔۔!
@KhawajaMAsif مسلم لیگ جب بھی اقتدار میں آگیا ہے تو مذھبی جماعتیں یا مذھبی مقدسات نشانہ ہے اور انھی کے وجہ سے انتہائی زلت سے اسکی اقتدار کا خاتمہ ہوگیا تاریخ دیکھے اور سب سے بڑے ڈکٹیٹر مشرف نے جب مسجد کو ہاتھ لگایا اللہ نے نشان عبرت بنایا موسم لیگ خونی لیگ بن گیا انکا حشر ان سے بھی بدتر ہوگا