🚨4 اکتوبر کو پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا لانگ مارچ ہوگا، کوئی بھی دھمکی، زور زبردستی، بندوق، ڈنڈا ہمیں اپنے مقصد سے پیچھے نہیں ہٹا سکتا، یہ عہدے اور کرسیاں ہمارے لیے معنی نہیں رکھتیں،
وزیراعلٰی سہیل آفریدی..
بنگالیوں کا مینڈیٹ چھینا تو سانحہ ہوگیا اور پشتونوں کا مینڈیٹ چھین کر اسٹیبلشمنٹ کیا کرنا چاہتی ہے؟
پاکستان کے ہر حصے میں موجود پشتون محب وطن شہری ہے انہیں اپنے سیاسی انتقام کا نشانہ بنانا بہت مہنگا پڑے گا۔
جناب فیلڈمارشل آپ بلوچستان میں 15 سو دہشتگردوں کا خاتمہ نہیں کرسکے کیونکہ تمام فورسز انٹیلیجنس ادارے ارکان اسمبلی سیاسی کارکنوں انسانی حقوق کے ورکرز میڈیا وکلا اور عمران خان کی فیملی کو اٹھانے میں مصروف ہیں
اتوار کو لندن میں ہونے والے احتجاج میں عوام کی بڑی تعداد کی شرکت اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ پاکستان کے فوجی آمر عاصم منیر کے ہاتھوں عمران خان پر کیے جانے والے تشدد کے خلاف تارکینِ وطن میں غم و غصہ مسلسل بڑھ رہا ہے۔
#FreeImranKhan
”عاصم منیر نے کہا تھا کہ پاکستان یہاں سے اونچی اڑان بھرے گا، آج پاکستان دہشتگردی سے متاثرہ ممالک میں پہلے نمبر پر آ چکا ہے۔ اس کے علاوہ معیشت، زراعت، سرمایہ کاری اور سیاحت میں ہم تنزلی کا شکار ہیں۔ انسانی حقوق کی پامالی ہو، عدالتی نظام ہو یا امن و امان ہو، ہر شعبہ میں آج پاکستان نے نیچے کی طرف سفر کیا ہے۔ ہمارے جرنیل اس مغالطہ کا شکار ہیں کہ آج بھی عوام ملکی مسائل کی وجہ سیاستدانوں کو سمجھ کر انہیں کلین چٹ دیتے ہیں، حقیقت میں ایسا نہیں ہے۔“
عمران ریاض خان
”ہر شہری کو عاصم منیر سے سوال پوچھنا چاہیئے کہ کیا اس نے اپنے عہدے کی ذمہ داریاں پوری کی ہیں ؟ ملک میں دہشتگردی کا خاتمہ ہوا یا اضافہ ہوا ؟ اپنے اختیارات سے باہر جا کر ملک کے جن شعبوں اور محکموں میں ہاتھ ڈالا، ان کا بھی بیڑا غرق کر دیا۔ پاکستانی معیشت کی اتنی زیادہ بری حالت تو سقوط ڈھاکہ کے بعد بھی نہیں ہوئی۔ سرمایہ کاری لانے کا دعوی کیا، کوئی سرمایہ نہ آ سکی۔ 4 سال سے ملک میں سیاسی استحکام ایک خواب بن چکا ہے۔ عدالتوں کی حالت زار آج پوری قوم کے سامنے ہے۔“ عمران ریاض خان
وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شفیع جان کی معاون خصوصی برائے داخلہ طارق سعید مروت کے ہمراہ پریس کانفرنس!
وفاقی وزراء کی ڈیوٹیاں لگائی گئی ہیں، وزراء مسلسل دہشت گردی کو خیبرپختونخوا حکومت سے جوڑ رہے ہیں، انکے وزراء کے پاس ایک ہی رٹا رٹایا اسکرپٹ ہے،
اختیار ولی ��یک مسترد شدہ شخص ہے،انھوں نے پولیس سے متعلق غلط اعداد و شمار پیش کیے، وفاقی وزراء نے دہشت گردوں کی سہولت کاری کی اور پولیس کو کمزور دکھانے کی کوشش کی، خیبرپختونخوا حکومت کے خلاف منفی بیانیہ بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے،
اگر گورنر راج کے لیے امن و امان کی صورتحال جواز ہے تو پہلے بلوچستان میں گورنر راج لگایا جائے، بلوچستان کا بڑا حصہ نو گو ایریا بن چکا ہے، گورنر راج کے لیے وہاں کی صورتحال بھی دیکھی جائے،
گورنر راج لگایا گیا تو عوامی ردعمل سامنے آئے گا، خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کا آغاز 9/11 کے بعد ایک ٹیلی فون کال سے ہوا،
عمران خان نے قبائلی اضلاع میں ڈرون حملوں ��ی مخالفت کی، 2013 میں اقتدار میں آکر ہم نے خیبرپختونخوا کو امن و ترقی کی راہ پر گامزن کیا، عمران خان کے وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد ملک میں امن کا دور آیا، عمران خان کو ہٹانے کے بعد ملک کو دوبارہ دہشت گردی کی طرف دھکیلا گیا،
عطا تارڑ خیبرپختونخوا آکر یہاں گھومتے ہیں، انہیں بلوچستان کا بھی دورہ کرنا چاہیے، دہشت گردی کے خاتمے اور پالیسی سازی کے لیے ہم سب کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں، لیکن وفاقی حکومت کی نیت بھی ٹھیک نہیں ہے اور طبیعیت بھی ناساز ہے،
لانگ مارچ کے لئے 27 ستمبر کی تاریخ تبدیل کرنا ہماری سیاسی حکمت عملی تھی، وفاقی حکومت عوام اور اداروں کو آمنے سامنے لانا چاہتی ہے، ڈان لیکس اور سپریم کورٹ پر حملے کے ذمہ دار آج ناجائز طریقے سے اقتدار پر براجمان ہیں،
وفاقی حکومت اپنی پوزیشن واضح کرے، پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے یا بھارت کے ساتھ؟ ہم پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، پاکستان ہمارے ایمان کا حصہ ہے،
پولیس کے لیے 57 جدید آلات کی خریداری کے لیے ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا اور دیگر متعلقہ وفاقی اداروں کو 7.4 ا��ب روپے ادا کیے گئے، 7.4 ارب روپے کی ادائیگی کے باوجود پولیس کو اب تک صرف 13 آلات فراہم کیے گئے ہیں، پولیس کو آلات کی فراہمی میں تاخیر کے حربے استعمال کیے جا رہے ہیں،
پولیس کا بجٹ 191 ارب روپے تک بڑھا دیا گیا، وزیراعلی سہیل آفریدی نے پولیس اور سی ٹی ڈی کے لئے 35 ارب روپے کا پیکج دیا،
مریم نواز شریف ملک کی فیڈریشن کے لیے خطرہ بن رہی ہیں، صرف وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور خیبر پختونخوا حکومت کو نشانہ بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے،
ہم نے 80 ہزار جانوں کی قربانیاں دی ہیں، پھر بھی طعنے ہمیں دیے جا رہے ہیں، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں خیبرپختونخوا کو اس کا جائز حصہ نہیں دیا جا رہا،
آپ کی حکومت میں ملک دہشت گردی کے انڈیکس میں پہلے نمبر پر آگیا ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے ایپکس کمیٹی کے اجلاس کے لیے کئی مرتبہ خطوط لکھے، کوئی جواب نہیں آیا،
صحت اور تعلیم کے بعد سب سے زیادہ بجٹ پولیس کو دیا گیا ہے، خیبرپختونخوا کے بجٹ میں امن و امان اور پولیس کو نمایاں ترجیح دی گئی ہے
https://t.co/7cSDjnVuko���
لگتا ہے کہ پاکستان پر مسلط کیا گیا سیٹ اپ ملک میں اور خصوصی طور پر خیبر پختونخواہ میں کوئی بڑا سانحہ کروانا چاہتا ہے۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ پاکستان کا نیشنل ��یڈیا اس ڈرٹی گیم میں اُن کا ساتھ دے رہا ہے۔
ہماری سی ٹی ڈی اور پولیس کو کمزور ثابت کرنے کی کوشش میں کس کو حملے کی دعوت دی جا رہی ہے؟ کیا APS جیسے سانحے کی تیاری کی جا رہی ہے؟ کیا اپنی جعلی حکومت کو بچانے کے لیے ملک میں کسی نئے سانحے کی پلاننگ ہو رہی ہے؟ کیا خیبرپختونخواہ کو ایک بار پھر لہو لہان کرنے کے لیے پیش کیا جا رہا ہے؟ کیا خیبرپختونخواہ کو تجربہ گاہ سمجھ کر PML N کوئی بڑی گیم کرنے والی ہے؟
ہماری پولیس اور سی ٹی ڈی ماشاءاللہ انتہائی باصلاحیت اور جدید اسلحے سے لیس ہے۔ وفاق کا ادارہ HIT صوبائی حکومت سے رقم وصول ہونے کے باجود جان بوجھ کر سامان کی فراہمی کو سست روی کا شکار کر رہا ہے۔
جو اسلحہ پولیس ڈیپارٹمنٹ کو دیا گیا ہے وہ مفت میں نہیں بلکہ پیسے دے کر وصول کیا گیا ہے۔ باقی سامان پیسے لینے کے باوجود نہیں دیا جا رہا۔
وفاق پر جعلی طریقے سے قابض ٹولہ ملک میں تباہی پھیلانا چاہ رہا ہے۔ پاکستان ہمارا ہے۔ پاکستانی ہمارے ہیں۔ کسی بھی قسم کا کوئی بھی ایڈونچر کرنے کی کوشش کی گئی تو آئین و قانون کے مطابق ایسا جواب دیں گے کہ پوری عمر سر نہیں اُ��ھا پاؤ گے۔
یہ عمران خان کی بہنوں کو ناحق قید کیے ہوئے ہیں، اور منافق، بے شرم میڈیا چپ کرکے بیٹھا ہوا ہے۔ اگر ان کی جگہ مریم نواز یا آصفہ بھٹو ہوتیں تو آسمان سر پر اٹھا لیا جاتا، اور نہ جانے عورت کارڈ سمیت کون کون سے کارڈ کھیلے جاتے۔
#خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو
بہنوں کو بھولنا مت 🚨
سوشل میڈیا پر فضول scrolling کی بجائے یہ ٹرینڈ #خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو جوائن کریں اور عمران خان کی معصوم بہنوں کی رہائی کے لئے آواز اٹھائیں
ظلم کے نظام کے خلاف اب اٹھ کھڑے ہوں 4 اکتوبر کو گھروں سے باہر نکلنا ہوگا عمران خان کی رہائی اور قانون کی بالادستی کے لیے آج کا یہ قدم ہمارے کل کو روشن کرے گا۔
#خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو
#خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو
مرشد! عمران خان کا تعلق اس سے جُڑ چکا ہے جو سارے جہانوں کا حکمران ہے! اسی لیے جو بھی عمران خان کے راستے میں آیا، وہ تباہ ہوا! تاریخ لکھی جا رہی ہے! ایک لیڈر جو پچیس کروڑ عوام میں نوے فیصد مقبولیت رکھتا تھا، جس کی ایمانداری کی قسمیں دُنیا بھر کھاتی ہے، جس کے عمل اور کامیابی کی دُنیا گواہ ہے، جو ایک ملک کی تاریخ کا سب سے بڑا بین الاقوامی برانڈ بن جاتا ہے، جس کے انسانی حقوق کیلئے دُنیا کی کرکٹ ٹیموں کے درجنوں کپتان، سیاسی لیڈرز، سلیبرٹیز اپیل کرتے ہیں، جو سودے بازی سے انکار کرتا ہے، اُس کا مطالبہ آئین اور قانون کی حکمرانی ہے!
قیدی نمبر 804! اسلام کی چودہ سو سالہ تاریخ میں اُس کی بیوی کے پیریڈز کو عدالت اور میڈیا میں زیر بحث لایا جاتا ہے اور اُس کی شادی کو غیر قانونی قرار دیا جاتا ہے! اُس پر دو سو ایف آئ آرز کاٹی جاتی ہیں، اُس کو 3 سال قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے!
#خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو
کپتان! عمران خان اور ان کی بہنوں کی رہائی ہم سب کا مشترکہ مقصد ہے، کیونکہ عمران خان ہی پاکستان کو اس دلدل سے نکال سکتے ہیں! پاکستان کے موجودہ حالات عمران خان کے بغیر بہتر نہیں ہو سکتے، چاہے جتنی بھی کوششیں کر لی جائیں! عمران خان ناحق قید ہیں اور ظلم کا شکار ہیں! نہ ان کا علاج ہو رہا ہے، نہ ملاقات کی اجازت دی جا رہی ہے، اور نہ ہی انہیں اسپتال منتقل کیا گیا ہے! انہیں آئسولیشن میں رکھا گیا ہے، سپریم کورٹ کے احکامات بھی نظرانداز کیے جا رہے ہیں! اب ہمیں پہلے سے بھی زیادہ زور کے ساتھ اس معاملے کو اٹھانا چاہیے! ہم سب کو اس تحریک کا حصہ بننا ہو��ا!
مرشد! پورے پاکستان سے ہم اس تحریک میں شامل ہیں، ہماری فیملیز بھی اس کا حصہ ہیں، اور پورا پاکستان اس میں شریک ہے! اگر وہ سمجھتے ہیں کہ علیمہ خان کو اغوا کرنے سے ہم ڈر جائیں گے یا اس تحریک سے پیچھے ہٹ جائیں گے، تو یہ ان کی غلط فہمی ہے!
#خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو
عمران خان! ہم سب نکلیں گے، ہم ڈٹ کر کھڑے رہیں گے! چاہے جسے بھی، جتنا بھی چاہیں، پکڑ لیں، ہمیں اس کا کوئی خوف نہیں! عمران خان کی بہن علیمہ خان، مزاحمت اور عزم کی ایک نمایاں علامت! ادھر آ، ستمگر، ہنر آزمائیں! تو تیر آزما، ہم جگر آزمائیں! ہم اپنی آزادی کے لیے، اپنے ملک کی آزادی کے لیے، اور عمران خان کی رہائی کے لیے کھڑے ہوں گے! ورنہ یہ ہر گھر کی کہانی بن چکی ہے، اور جو ظلم ہو رہا ہے وہ ہر گھر تک پہنچ چکا ہے! ہم پاکستانی ہیں، پاکستان ہمارا ہے! اور اس وطن کی عزت، آزادی اور بہتر مستقبل کے لیے آواز اٹھانا ہماری ذمہ داری ہے!
نکلو پاکستان کی خاطر، نکلو اپنے مستقبل کی خاطر، نکلو اپنی نسلوں کی خاطر! اپنے ملک، اپنے بہتر مستقبل اور عمران خان کے لیے نکلیں! یہی وقت ہے، اب نکلنے کا! اپنی آواز بلند کریں اور اپنے حق کے لیے پُرامن طور پر کھڑے ہوں!
#خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو
عمران خان! کنٹینر راستے روک سکتے ہیں، لوگوں کے سوال نہیں! پاکستانی قوم! یہ وقت لاتعلقی کا نہیں، شعور اور ذمہ داری کا ہے! اپنے حقوق کے لیے پُرامن طور پر اپنی آواز بلند کرو! آزادی اور انصاف کی جدوجہد میں ہر باشعور شہری کا کردار اہم ہے! ہارتا وہی ہے جو ہار مان جاتا ہے! راستے روکو، کنٹینرز لگاؤ یا گھروں پر چھاپے مارو—عوام کا عزم نہیں روکا جا سکتا! عوام اپنے حقوق کے لیے نکلے گی، پُرامن اور متحد ہو کر! اس وقت پاکستانی تاریخ کے سخت ترین مشکل دور سے گزر رہیں ہیں! گھر کے کرائے، بجلی گیس کے بل، بچوں کے سکول فیس، گھر کا کچن، پٹرول، ادویات، صح�� اور صاف پانی تک نہیں ملتا!
مرشد! ان لوگوں کے لیے اپنے حالات بدلنے کا پرامن احتجاج میں اس حکومت کی تبدیلی کے علاوہ کوئی حل نہیں! عمران خان اپنا فرض پورا کر چکے ہیں، انہوں نے آپ کو وہ شعور دیا ہے جس کی وجہ سے آپ سوال کرنے کے قابل ہوئے لیکن ابھی منزل دور ہے!