پرامن مزاحمت ہمارا آئینی حق :
آرٹیکل 15: نقل و حرکت اور نقل مکانی کی آزادی کا حق۔
آرٹیکل 16: پرامن اجتماع اور احتجاج کا حق۔
آرٹیکل 17: سیاسی جماعت بنانے اور اس کا حصہ بننے کا آئینی حق۔
آرٹیکل 19: اظہارِ رائے اور موقف پیش کرنے کی آزادی۔
آرٹیکل 25: قانون کی نظر میں مساوات اور برابر کے سلوک کا حق۔
اگر ہمارے پرامن احتجاج پر ظلم یا تشدد کیا گیا، تو ہم خوفزدہ ہونے کے بجائے خود کو گرفتاری کے لیے پیش کریں گے اور جیلیں بھر دیں گے۔ ہم کسی فاشسٹ حکومت کو تسلیم نہیں کرتے!
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
چیف سیکرٹری کے رویے اور آئی جی کیپٹن ریٹائرڈ لیاقت ملک کی بدتمیزی سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ 100 سے زائد بیگناہ اور نہتے کشمیریوں کے قتلِ عام میں براہ راست ملوث شخصیات نے کس طرح کا ظلم اور جبر کیا ہو گا!
اتنے بڑے افسران کا صحافی کے سادہ سے سوالات پر جھنجھلاہٹ اور ہاتھا پائی تک پہنچنا واضح نشان دہی کرتا ہے کہ ان کے ہاتھوں بہت کچھ ہوا ہے، کیمروں کے سامنے یہ حال ہے تو چھپ کر پتہ ��ہیں کیا کیا ہو گا، وقت آئے گا تو ثبوت بھی آ جائیں گے آئی جی صاحب۔
عاصم منیر رجیم نے نظریہ پاکستان کو نقصان پہنچایا ہے، آج کشمیر میں کسی سے بات کرو آپ کو الحاق پاکستان کا حامی ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملے گا اور جو چند ایک ہیں وہ چھپ کر راولپنڈی میں بیٹھے ہیں!
یہ عاصم منیر کے چھوٹے چھوٹے فرعون ہیں ان کو اللہ ربّ العزت بڑے فرعون کے ساتھ نشان عبرت بنائے گا.
According to the Global Terrorism Index 2026, Pakistan ranks highest in terrorism-related impact, highlighting a critical escalation in national security threats. Instead of misdirecting state resources toward suppressing political opposition, national focus must urgently pivot toward tackling terrorism and restoring stability in the country.
#PakistanUnderAsimLaw
Imran Khan believes in the Nation and the Nation believes in him.
We will prevail soon, InshaAllah! This regime has collapsed, they have killed innocent people for their greed of power, they were never going to survive.
#ReleaseImranKhan
اس ریٹائرڈ فوجی آئی جی نے بریگیڈیئر فائق کے ساتھ مل کر آزاد کشمیر میں 100 سے زائد نہتے اور پر امن کشمیری شہید کر دیئے۔
آزاد کشمیر میں مظاہرین کی لاشوں سے متعلق سوال پوچھنے پر آئی جی کشمیر لیاقت ملک آپے سے باہر ہو گیا اور صحافی سے مائیک چھین لیا۔
”کوئی بھی Adventure کرنے کی کوشش کی گئی یا ملک کے حالات خراب کرنے کی کوشش کی گئی تو پھر یاد رکھنا ایسا عوامی ردعمل آئے گا کہ تمھیں سر چھپانے کیلئے جگہ نہیں ملے گی،
خیبرپختونخوا میں حکومت عوام کی طاقت سے آئی ہے اور عوامی طاقت ہی اس حکومت کی حفاظت کرے گی�� جس طرح 8 فروری کو اپنے مینڈیٹ کی حفاظت کی تھی، اسی طرح اپنی منتخب حکومت کی حفاظت کرے گی۔“
وزیر اعلٰی خیبر پختونخواہ @SohailAfridiISF
@dacleshere Why do American police harbor such hatred toward Black people? Whenever videos surface, we see them turning minor incidents into major issues, subjecting them to torture, or even killing them.
This is a video the 10-year-old son of PTI Member of the National Assembly Zubair Khan Wazir made from the bathroom, where he was locked in as his father was being abducted by intelligence agencies. The women of the family inside the home were also violently dragged.
Pakistan has had dictators rule in the past, but none have targeted children and families this way. #AsimLaw
Ali Bilal unarmed & our dedicated & passionate PTI worker murdered by Punjab police. Shameful, this brutality on unarmed PTI workers who were coming to attend election rally. Pakistan is in the grip of murderous criminals. We will file cases against IG, CCPO & others for murder.