یوکرین 🇺🇦 نے روس پر بہت ہی بھاری پیمانے کا حملہ کیا ہے۔۔
اس حملے میں روس کی 4 عسکری ائیربیسز کو مکمل کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا گیا ہے۔۔رپورٹ کے مطابق روس کے کم از کم 40 طیاروں، بشمول سٹرٹيجک بمبار طیاروں کو تباہ اور ڈیمج کیا گیا ہے۔۔اور 1 ٹرین کو بھی بم سے اڑایا گیا ہے۔