میانوالی:
کالا باغ میں دہشتگردوں کا کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی ٹیم پر حملہ، کالا باغ میں 20 منٹ تک دہشتگردوں سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کا کمانڈر حبیب الرحمان ہلاک اور 2 فرار:
عمران خان کی گرفتاری پر مزاحمت کیلئے پی ٹی آئی کارکنان زمان پارک میں جمع:
اگر پولیس نے زمان پارک میں داخل ہونے کی کوشش کی تو نتیجہ ماڈل ٹاؤن جیسے واقعے کی صورت میں نکل سکتا ہے، پی ٹی آئی کارکنان:
پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں دھند کے باعث حد نگاہ متاثر:
مختلف مقامات پر موٹرویز کو بند کر دیا گیا، قومی شاہراہوں پر بھی ٹریفک کی روانی متاثر، پنڈی بھٹیاں، فیصل آباد موٹروےایم 3 فیض پورسے ننکانہ صاحب تک بند:
سعودی حکومت نے 58 ممالک کے عازمینِ حج کیلئے آن لائن رجسٹریشن کی سہولت متعارف کرادی:
یورپ، امریکا، فرانس، جرمنی، برطانیہ اور آسٹریلیا کے عازمین کو درخواست دینے، ٹکٹ اور ای پیمنٹ سمیت دیگرسہولتیں میسر ہونگی:
پاکستان میں مسافروں کی آسانی کیلئے نئی ائیر لائن "کے ٹو ائیرویز" کا افتتاح جلد:
K2 ائیرویز ’ایمبرئیر ای جیٹس‘ متعارف کرانے والی ملک کی پہلی نجی ائیر لائن ہوگی، ایمبرئیر ای-190 جہازوں کے ذریعے اندرون ملک پروازیں آپریٹ کریگی:
پیسٹ کرنے کا نقد نقصان:
آپ کا انمول ہاضم (سلائیوا/لعاب) فوری طور غائب ہوجاتا ہے یا اس کی مقدار بالکل کم ہوجاتی ہے۔
پیسٹ میں ٹرائیکلوسن، فلورائیڈ ہوتا ہے
یہ معدہ میں چلے جائیں تو کینسر کا خدشہ
تازہ مسواک کو رواج دیں
کلی طور ہربل، غیر مضر، لعاب کی افزائش زیادہ، ہاضمہ تیز.
اور یہ دُعا کرو کہ:
’’یا رَبّ! مجھے جہاں داخل فرما اچھائی کے ساتھ داخل فرما، اور جہاں سے نکال اچھائی کے ساتھ نکال، اور مجھے خاص اپنے پاس سے ایسا اِقتدار عطا فرما جس کے ساتھ (تیری) مدد ہو‘‘
#سورۃ_الاسراء آیت نمبر
اے ایمان والو: جب جمعہ کے دِن نماز کےلئے پکارا جائےتو اللہ کے ذِکر کی طرف لپکو اور خریدوفروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارےلئےبہتر ہے،اگر تم سمجھو۔ پھر جب نماز پوری ہوجائے تو زمین میں منتشر ہوجاؤ، اور اللہ کا فضل تلاش کرو،اور اللہ کو کثرت سےیادکرو، تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو۔
#سورۃ_الجمعۃ
پیارے آقا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا:
جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود (صلاۃ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں۔
( ابوداؤد، ح1531 )
زمانے کی قسم۔
انسان درحقیقت بڑے گھاٹے میں ہے۔
سوائے ان لوگوں کے جو اِیمان لائیں، اور نیک عمل کریں، اور ایک دوسرے کو حق بات کی نصیحت کریں، اور ایک دوسرے کو صبر کی نصیحت کریں۔
﴿سورۃ العصر﴾