#کراچی میں نیٹی جیٹی پل پر ٹریلر نے موٹرسائیکل کو ٹکر کچل دیا۔ ایک شخص مارا گیا، ایک زخمی:
پولیس کا کہنا ہے کہ ٹریلر کو تحویل میں لے لیا گیا جبکہ فرار ڈرائیور کی تلاش جاری ہے۔
بھارت کا آپریشن سندور میں ہلاک رافیل کے 3 پائلٹس اور ایس 400 کے 5 آپریٹرز سمیت 100 اہلکاروں کو اعزازات دینے کا فیصلہ:
سیکیورٹی ذرائع نے سوال اٹھایا ہے کہ بھارت نے آپریشن سندور میں فوج کی ہلاکتیں تسلیم نہیں کی تو اب کیوں اندرونی دباؤ پر اعزازات دییےجارہے ہیں؟ (سرکاری ٹی وی)
Students of Sindh University are protesting against the construction of canals on the Indus River.
The Sindh & Federal governments have turned the protest site into a battlefield!
Is this how voices for Sindh’s rights are silenced?
#NoMoreCanalsOnIndus