مسلمان خاتون کو کام کے دوران نیند آنے لگی تو ایک ہندو مینیجر اسے اپنی چپل سے مار رہا....😳
ؐخنزیر سے بھی بدتر ہیں یہ حرامزادے۔۔
انڈیا کا مکروہ چہرہ دنیا کو دیکھائیں۔
@WaheedN15 جزاک اللّٰہ 💖 ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ اور اعلیٰ 👍
جناب میں بھی 66 سال کا رٹائرڈ ٹیچر ہوں اور عمرہ و حج کے لئے تڑپ رہا ہوں ثواب کی نیت سے مجھ بھی کرم ہوجائے۔ 🤲 آمین
@HamidMirPAK تیل اور گیس دریافت ہوتی ہے تو اس کے فائدے عوام کو نہیں ہوتا بلکہ بڑے بڑے مگر مچھوں کی دولت میں اضافہ ہوتا ہے۔
یہ چور لٹیرے اور بدنام زمانہ حکمران کیوں مسلط کیے جاتے ہیں۔ ٹیچر ، پروفیسر ، ڈاکٹر ، انجنیئر اور اچھے کردار کے حامل افراد کو حکمران بنایا جاتا ہے 📌
@MIshaqDar50 اور یہ نہیں فرمایا کہ مل کر غریب عوام کو مل کر لوٹا کرو۔ آئی ایم ایف سے قرضے لے کر آپس میں تقسیم کیا کرو اور اس کے بعد عوام پر بھاری ٹیکس لگایا کرو۔