#سب#سے#بڑی#خبر
چونترہ کے علاقہ میں اپنے فارم ہاؤس میں واٹر سپلائی لائنز بچھوانے بعد مزدوری مانگنے پر ن لیگی ایم پی اے/ڈائریکٹر بلیو ورلڈ سٹی چوھدری نعیم اعجاز نے رانا طاہر نامی کنٹریکٹر کو غلیظ گالیاں اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں
سوشل میڈیا پر ن لیگی ایم پی اے کی آڈیو کال لیک
اس سے قبل بلیو ورلڈ سٹی کے مالک چودھری سعد نزیر اور نعیم اعجاز کے بھائی ندیم اعجاز نے Gulberg Greens Islamabad میں ڈیڑھ ڈیڑھ ارب مالیت کے اپنے دو فارم ہاؤسز بنانے والے کنٹریکٹر محمد سلیم کو بھی مزدوری طلب کرنے پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جس پر کنٹریکٹر نے لاہور کی عدالت میں ان خلاف دعویٰ دائر کر رکھا ہے
واضع رہے چوھدری نعیم اعجاز خلاف راولپنڈی پولیس پاس قتل، اقدام قتل، دھشت گردی، زمینوں پر ناجائز قبضے، غیر قانونی اسلحہ رکھنے، اغواہ، چوری، ڈکیتی و پولیس پر فائرنگ کے جرم میں 216 سے زائد مقدمات درج ہیں
ستمبر 2025 میں چوھدری نعیم اعجاز کی ایماء پر انکے بھائی وسیم اعجاز، دو بھانجوں و دیگر گینگ ممبرز نے سہال کے مقام پر چوھدری حسنین نامی نوجوان کو قتل کر دیاتھا جس کا مقدمہ تھانہ چونترہ میں درج ہے
لوئر کورٹ و لاہور ہائی کورٹ سے سابق سی پی او راولپنڈی خالد محمود ہمدانی و سابق ایس ایچ او تھانہ چونترہ انسپکٹر ثاقب عباسی سے ساز باز کر کے ن لیگی ایم پی اے اپنی و دیگر ملزمان کی قتل کیس میں ضمانتیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے مگر بعد ازاں مقتول کے لواحقین نے حسنین قتل کیس کے تمام ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کروانے لیے سپریم کورٹ آف پاکستان میں پٹیشن دائر کر دی جس پر تین ممبر بینچ نے ملزمان کو نوٹسز جاری کر دیے
یہ ہے خیبرپختونخوا میں بہتر طرز حکمرانی کی حقیقت
صوبے میں پی ٹی آئی کی 12 سالہ تبدیلی ملاحظہ ہو
یہ سوات کا ایک ہسپتال ہے جہاں 12 سال سے نافذ صحت ایمرجنسی کا یہ حال ہے کہ وہاں مریض کیلئے بیڈ تک دستیاب نہیں
مریض کیلئے 200 روپے کرایہ پر چارپائی لائی جارہی ہے
پورے سسٹم پر سوال اٹھانے والے جناب نقوی صاحب، جس ادارے کی ذمہ داری آپ کے ماتحت ہے، وہ بے لگام گھوڑے کی طرح بدعنوانی اور بدمعاشی پھیلا رہا ہے۔ خدارا اسے قابو کریں اور اس نظام کو تباہ ہونے سے بچائیں۔ آپ کی آمد سے پہلے اس ادارے میں ایسا کچھ نہیں ہوتا تھا،
اب سوال یہ ہے کہ یہ سب آپ کی نگرانی میں کیسے ہو رہا ہے؟
بلاول تم سندھ کے نوجوانوں کو منشیات اسپلائی کرواتے ہو رحمن ڈکیت عزیر بلوچ تم پیدا کرتے ہو منی لانڈرنگ تم کرواتے ہو راؤ انوار سے معصوم لوگوں کو قتل تم کرواتے ہو
عائشہ گلالئی نے جعلی بھٹوز کا پوسٹمارٹم کردیا