بریکنگ نیوز 🚨امریکا کی مکاری پکڑی گئی 🔥🔥
امریکا ایران پر بڑا حملہ کرنے کیلئے بڑی تیاری کر رہا ہے۔ اِدھر مزاکرات کے نام پر خود کو دنیا کے سامنے امن پسند ظاہر کر رہا ہے، جنگ بندی کا ڈھونگ رچا رہا ہے اُدھر مشرق وسطیٰ میں امریکی فوج کی تعداد 50,000 تک پہنچا دی ہے۔ ہزاروں میرینز کو سان ڈیاگو سے سیدھا خطے میں تیزی سے منتقل کر رہا ہے۔آخر کیا ہو رہا یہ؟ پاکستان ایران کو ہوشیار ہو جانا چاہیے۔ بیچ میں اسرائیل اور امریکا ملکر بڑی واردات ڈالیں گے اور ایران پاکستان کو ایک دوسرے کے خلاف کھڑا کر دیں گے
ملاکنڈ سوات کی اس لڑکی نے دو ہفتے پہلے اپنے بوڑھے باپ کے ہمراہ پریس کلب پشاور میں پریس کانفرنس کر کے وزیر اعلی خیبر پختونخواہ سے قبضہ گروپس کے خلاف انصاف اور تحفظ کی اپیل کی تھی۔
الٹا اس کو انصاف یا تحفظ ملنے کی بجائے آج اس لڑکی کو باپ سمیت گول/ی/ وں سے چھ/ لنی کر کے ,,انصاف دے دیا گیا 💔🥹
کیا مافیا گروپس ریاست سے زیادہ طاقتور ہے ؟
خدارا اس خاندان کیلئے آواز اُٹھائیں پلیز 🙏🥹
سوشل میڈیا زرائع
غضب خدا کا۔ عوام راج تحریک کے پنڈی کی لیب میں پیدائش کی بات وہ کر رہا ہے جس کی اپنی صحافتی پیدائش اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی کے زنا بالرضا کے نتیجے میں ہوئی۔ فاعل اور مفعول کا فیصلہ عمران خان کے اس جملے سے کر لیں کہ “سب کچھ جنرل باجوہ کر رہا تھا، میرے ہاتھ بندھے ہوئے تھے”
#صدیق_جان_بھگوڑا
شیعہ سنی سے بڑھ کر مسلمانیت پر یقین رکھتے ہیں قرآن و حدیث اور فقہ شریعت کے اصل مآخذ ہے۔ اسکے اطلاق کیلئے آستان کی ضرورت ہے لہذا ہماری ترجیح ہر حال میں پاکستان اور افواج پاکستان ہے۔ جو بیانیہ افواج پاکستان کا ہوگا ہمارا بھی وہی بیانیہ ہوگا۔ جنگ کسی بھی شکل میں درست عمل نہیں ہے۔
افغانستان میں پاکستانی حملوں کے بعد لگی آگ اور کالے دھوئیں نے افغان طالبان کے دعوؤں کی قلعی کھول دی۔ عینی شاہدین اور تکنیکی ماہرین کے حیرت انگیز انکشافات
گزشتہ رات افغانستان کے اندر دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کیے گئے حملوں کے بعد اٹھنے والے مناظر نے افغان طالبان کے اس پروپیگنڈے کو مشکوک بنا دیا ہے کہ نشانہ بننے والی جگہ محض ایک "اسپتال" یا شہری تنصیب تھی۔
بین الاقوامی میڈیا اور سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی فوٹیجز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حملے کے فوراً بعد آسمان کو چھوتی آگ کی لپٹیں اور گہرے کالے دھوئیں کے بادل اٹھے، جو عام طور پر صرف تیل یا بارود کے ذخائر (Ammunition Dumps) کے پھٹنے سے ہی ممکن ہیں۔
ذرائع کے مطابق، حملے کے مقام سے دور تک اڑنے والے "چھوٹے چھوٹے دھاتی مواد" اور مسلسل ہونے والے ثانوی دھماکے (Secondary Explosions) اس بات کا واضح ثبوت ہیں کہ وہاں بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود ذخیرہ کیا گیا تھا۔ دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ "اگر یہ صرف ایک اسپتال یا عام عمارت ہوتی، تو وہاں سے کبھی بھی اتنا کثیف کالا دھواں اور دھاتی ٹکڑے فضا میں بلند نہ ہوتے۔ یہ کالا دھواں کیمیکلز اور بارودی مواد کے جلنے کی مخصوص علامت ہے"۔
افغان طالبان کی جانب سے اسے "شہری تنصیب پر حملہ" قرار دینے کی کوشش کی جا رہی ہے، تاہم دفاعی مبصرین سوال اٹھا رہے ہیں کہ کیا اسپتالوں میں ٹنوں کے حساب سے بارود اور ایندھن رکھا جاتا ہے؟ ان کا کہنا ہے کہ دہشت گرد تنظیمیں اکثر انسانی ڈھال (Human Shields) کے طور پر شہری عمارتوں کو استعمال کرتی ہیں تاکہ حملے کی صورت میں مظلومیت کا کارڈ کھیلا جا سکے، لیکن گزشتہ رات کی "آگ کی شدت" نے حقیقت واضح کر دی ہے۔
ذرائع کا دعویٰ ہے کہ ان ٹھکانوں سے اٹھنے والے دھوئیں کے بادل اس بات کی گواہی دے رہے ہیں کہ پاکستان نے دہشت گردوں کے لاجسٹک مرکز کو تباہ کر دیا ہے، جس کے اثرات پاکستان میں امن کی صورتحال پر براہِ راست پڑ رہے ہیں۔
بریکنگ: خطے کے لیے اصل خطرہ ایران سے ہے یا اسرائیل؟
سعودی عرب کی انٹیلیجنس کے سابق سربراہ شہزادہ ترکی الفیصل سے سوال
“اس وقت اصل خطرہ بلا شبہ اسرائیل ہے، جو حد سے زیادہ طاقت حاصل کر چکا ہے اور اب پورے خطے کو دھمکانے لگا ہے۔ اسرائیل ہی مسائل کو ہوا دے رہا ہے اور اسے قابو میں لانا ضروری ہے“ شہزادہ ترکی الفیصل کا دوٹوک جواب!!!!