لاڑکانہ: پیپلزپارٹی کا گھر ۔
دعووں کی ترقی اور سسکتی انسانیت
لاڑکانہ میں مبینہ طور پر ایمبولینس کی سہولت میسر نہ آنے پر ایک زخمی خاتون کو جس انداز میں گاڑی میں بھینس کے ساتھ لایا گیا، وہ محض ایک تصویر نہیں بلکہ سندھ کے صحت کے نظام پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔
اربوں روپے کے بجٹ، بلند و بانگ دعوے اور سالہا سال سے اقتدار میں موجود حکومت کے باوجود اگر ایک زخمی انسان کو بروقت طبی امداد تک پہنچانے کے لیے بنیادی سہولت بھی میسر نہ ہو تو سوال صرف انتظامیہ سے نہیں، پورے نظامِ حکمرانی سے بنتا ہے۔
یہ منظر سندھ کے اُن عام شہریوں کی سسکیاں بیان کرتا ہے جو ٹیکس دیتے ہیں، ووٹ دیتے ہیں، مگر بدلے میں علاج، ایمبولینس اور عزتِ نفس جیسی بنیادی سہولیات کے لیے بھی دربدر ہوتے ہیں۔
کرپشن کے الزامات اپنی جگہ، مگر سب سے بڑا احتساب یہ ہے کہ عوام کے لیے مختص وسائل آخر عوام تک کیوں نہیں پہنچتے؟
لاڑکانہ صرف ایک شہر نہیں، ایک سیاسی تاریخ کا مرکز ہے۔ پھر بھی اگر یہاں ایک زخمی خاتون کو اس حالت میں ہسپتال پہنچانا پڑے تو یہ سوال ضرور پوچھا جانا چاہیے:
آخر سندھ کے عوام کو مزید کتنی سسکیاں، کتنے حادثات اور کتنے ایسے مناظر دیکھنے ہوں گے، تب حکمرانوں کو صحت کے نظام کی حقیقی حالت نظر آئے گی؟
— ایک کالم نگار و دانشور کی نظر میں
حافظ نعیم الرحمن کا شکریہ اُس نے قوم کو لیوی ٹیکس کے بھتے کا بتایا اور اُسی وجہ سے آج ٹی وی پر یہ ڈسکس ہو رہا ہے
نون لیگ کے بے شرم وزیر کی وضاحتیں دیکھیے
نون لیگ عوام دشمن جماعت ہے اور پاکستان کی تباہی کے سب سے بڑے ذمہ دار ہیں
چارسدہ میں بجلی کے زیادہ بل کی شکایت لے کر پیسکو دفتر آنے والا معمر ریٹائرڈ ملازم بل ہاتھ میں تھامے ہی انتقال کر گیا
اب بتائیں اس ظلم کے خلاف کیوں نہ نکلا جائے ، احتجاج اور ہڑتال کیوں نہ ہو؟؟
لاہور میں کشیدہ صورتحال، پولیس اور تاجروں کے درمیان تناؤ بڑھ گیا
جماعت اسلامی کی ملک گیر ہڑتال کے دوران لاہور کے مختلف علاقوں میں پولیس کی جانب سے زبردستی مارکیٹیں اور دکانیں کھلوانے کی کوششیں جاری۔
کامیاب ہڑتال پر حکومت بوکھلاہٹ کا شکار
پولیس سے زبر دستی دکانیں کھلوانے لگی۔
Mulk Geer Hartal
Hartal To Hogi
Petrol Levy NaManzoor
Bhatta Levy NaManzoor
#ملک_گیرشٹرڈاؤن_ہڑتال
کراچی میں سندھ حکومت کی بد انتظامی اور 18 سالہ بدترین کارگردگی کے خلاف “غیر سیاسی” احتجاج شروع ہوچکے ہیں۔
کب تک روز کسی کا باپ بھائی یا بیٹا ڈاکووں کی گولیوں کا نشانہ بنتا رہے گا؟
یہ CCTV صرف عوام سے چالان وصول کرنے کیلئے کیوں استعمال ہوتے ہیں؟
اس شہر #کراچی میں میر رضا کے قاتل دھڑلے سے گھومتے ہیں، سڑکوں پر ڈاکو چھاتی چوڑی کر کر عوام کو لوٹتے ہیں، مزاحمت پر گولی مار کر جان لے لیتے ہیں، پر آزاد فھومتے ہیں لیکن میر رضا کے لیے شاہراہ فیصل پر بینر پکڑ کر 26 دن سے جاری پرامن احتجاج میں انصاف مانگنے والے 100 نوجوانوں کے خلاف پولیس FIR کاٹ کر مقدمہ درج کر لیتی ہے۔
کوئی شرم؟
#JusticeForMirRaza
یہ سوڈان کے بچے نہیں ہے یہ کینیا کے بچے بھی نہیں ہے یہ گھانا کے بچے بھی نہیں ہے بلکہ سندھ کے وزیراعلی جو دس سال سے کرسی پر براجمان ہے اُس کے شہر کے بچے ہیں
یہ بچے سکول بھی نہیں جاتے ہیں اور جہاں نہاتے ہیں وہی سے پانی پیتے ہیں
کل بھی بھٹو زندہ تھا آج بھی بھٹو زندہ ہے ❤️