بے دِلی کیا یونہی دن گزر جائیں گے
صرف زندہ رہے ہم تو مر جائیں گے
رقص ہے رنگ پر رنگ ہم رقص ہیں
سب بچھڑ جائیں گے سب بکھر جائیں گے
کتنی دلکش ہو تم کتنا دل جُو ہوں میں
کیا ستم ہے کہ ہم لوگ مر جائیں گے
ہے غنیمت کہ اسرار ہستی سے ہم
بے خبر آئے ہیں بے خبر جائیں گے
جون ایلیا
We must all suffer from one of two pains: the pain of discipline or the pain of regret. The difference is discipline weighs ounces while regret weighs tons.
(Jim Rohn)
"اگر آپ چاہتے ہیں، کہ اللہ آپ کی ہر پسندیدہ چیز کو دوام (ہمیشگی) بخشیں؛ تو ضروری ہے، کہ آپ اللہ کی پسندیدہ چیز پہ ہمیشگی اختیار کریں!"
امام احمد بن حنبل رحمه الله
(البداية والنهاية : 330/10)
ہر شخص کے آگے اور پیچھے وہ نگراں (فرشتے) مقرر ہیں جواللہ کے حکم سے باری باری اُس کی حفاظت کرتے ہیں۔ یقین جانو کہ اللہ کسی قوم کی حالت اُس وقت تک نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنے حالات میں تبدیلی نہ لے آئے۔
﴿سورۃ الرعد،۱۱﴾
@iqrarulhassan آپ20 سال سے اینکر بنے ھوے ھو اتنا تجربہ رکھنے کے باوجود لاہور والی عائشہ اکرم کے پاس پہنچ گئے تھے دکھ وڈانے ۔ اس کو تو۔5۔3 سال ھوے تھے۔۔۔۔اس طرح ھوتا ھے اس طرح کے کاموں میں
@OfficialDGISPR ٹوٹل کے 200 سیاست دانوں نے اک مہینے سے پورے ملک کو یرغمال بنا کے رکھاہواہے ملک کاکتنا نقصان ھو چکاھے ان کو اندازہ ھے اس بات کا.. ساری عوام آپ سیاست دانوں کےاس غیر ذمہ دارانہ رویے سے سخت پریشان ھے .اپ جیسے لوگوں کے رویوں کی وجہ سے مشرقی پاکستان بنگلہ دیش بنا تھا.....