السلام علیکم 💖
صبح بخیر 💫
اے ایمان والو!
اللہ سے ڈرتے رھو جس کی صفت یہ ہے کہ اگر تم بات کرتے ھو تو وہ سُنتا ھے اور اگر دل میں رکھتے ھو تو وہ جَانتا ھے۔
@SSEHBAI1 اس لڑائی میں بہت کچھ سامنے آنے والا ہے مگر جو بات نگران وزیر اعظم کاکڑ صاحب نے بولی اس میں کافی دم ہے ۔۔۔۔فارم 47 والی دھمکی۔۔۔۔😂😂
اور ایک بار س بندے کی بات بھی سنیں اور سمجھیں۔۔
@SandhuSaeed@afaqsclicks الحمداللہ ھم یہاں خیریت سے ھیں آپ سب کی دعاؤں اور نیک تمناؤں میں مزے کی زندگی گزار رہے ھیں کل اپنے کھڑوس کی شادی نمٹا کر خوشاب سے آج اسلام آباد پہنچے ھیں بس 🤩🤩🤩