مسلم اُمہ کو شہیر سیالوی جیسے بہادر اور عاشق کی ضرورت ہے،یہ بندہ سچا عاشق ہے اس دھرتی کاجو لبرلز کے درمیان بیٹھ کر جہاد کی بات کرتا ہے،پیارے نبی کی بات کرتا ہے،لبرلز سے غداری کا لیبل بھی لگوا چکا لیکن یہ عاشق اپنے مقصد پہ ڈٹا ہوا ہے،اللّٰہ کامیاب کرے۔
@ShaheerSialvi
@jawadahmadone کہاں اوریا مقبول جان اور کہاں دو ٹکے کا ذہنی مریض۔۔۔
اوریا مقبول جان کا لیول اتنا نہیں گرا کہ وہ ایک میراثی اور ذہنی مریض کے ساتھ پوڈ کاسٹ کریں ۔۔
@iqrarulhassan عوام راج پر لیکچر دینے سے پہلے ذرا عوام میں جا کر ان کے بل، کرائے اور تنخواہیں بھی سن لیں—
کہیں ایسا نہ ہو کہ پروگرام تو ‘سچ’ کا ہو اور کہانی ‘سیٹ’ کی نکل آئے 😌📺”
@jawadahmadone گانا ہو، سیاست ہو یا اخلاقیات کا لیکچر—ہر جگہ آپ کا سُر اونچا ہی رہتا ہے۔
جب اصولوں کی بات ہو تو وہ پرانا بجلی چوری کیس بھی یاد آ جاتا ہے 😄
بھائی، سُر چرا لینا آرٹ ہو سکتا ہے، مگر میٹر کے معاملے میں لوگ آج کل بہت حساس ہیں—یونٹ مہنگے جو ہیں 😂
@khan_zadran313@ShaheerSialvi نیٹو افواج کے خلاف پاکستان نے ہی افغانستان کی مدد کی تھی اور اس جنگ میں 70000 سے زائد پاکستانیوں نے قربانی دی۔
40 لاکھ افغانستان محاجرین بھائیوں کی مہمان نوازی ہم نے کی۔
@AytSJNEng Pakistan agr Iran k sath na hota to Irani Parliament m THANKS PAKISTAN k naary na lagty. UNSC m IRAN n 4 countries ka Shukariya ada kia un 4 countries m aik Pakistan ka name bhi tha
@TimesAlgebraIND Quaid e Azam Muhammad Ali Jinnah Said: Jo Muslim india m reh gaey hen wo sari umer apni loyalty sabit krny m guzar den gy lkn un py koi yaqeen nahi kary ga.
Aj Quaid e Azam ki bat such sabit ho gai