جماع ت اسلامی کے دھرنے رنگ لے آئے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں روزانہ کی بنیاد پر کم ہو رہی ہیں۔ ابھی بھی آپ کی ٹینکی فل نہیں ہوئی تو ووٹ کو عزت دو۔ ورنہ کپتان نکالو، اسے ناحق اندر کیا ہوا ہے۔
پاکستان کھپے اور پاکستانیوں کے کھپے
نوٹ: اضافے اے آئی نے کم لکھے ہیں
#PMLN#PTI#PPP
@ARYSabirShakir درست ہے کیونکہ یہاں تعلق داری، برادری وغیرہ کا ووٹ ہے۔ جیسا کہ ہمارے گاؤں کا دل پی ٹی آئی اور ووٹ سعید نوانی کا ہے وہ جس کے بھی ٹکٹ پر آئے، چاہے آزاد ہو۔۔