* وزیراعلیٰ کا ٹنڈو الہیار میں 5 بچوں کی خسرہ سے جانبحق ہونے کی رپورٹ کا نوٹس
*یہ بہت تکلیف دہ بات ہے کہ 5 بچے کسی بیماری کے باعث انتقال کر گئے ، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
* تمام تر صورتحال کا جائزہ لے کر مجھے تفصیلی رپورٹ فراہم کی جائے، وزیراعلیٰ سندھ کی ڈپٹی کمشنر ٹندو الہیار کو ہدایت
* ٹنڈو الہیار کے گاؤں چندو میو میں پانچ بچے مبینہ طور پر خسرہ سے جاں بحق ہوئے، وزیراعلیٰ سندھ کو ڈی سی کی آگاہی
* ان بچوں میں خسرہ سے متعلق پیچیدگیاں پیدا ہونے سے اموت واقع ہوئی، وزیراعلیٰ سندھ کو آگاہی
*وزیراعلیٰ سندھ نے ڈی جی ہیلتھ کو ہدایت کہ وہ گاؤں چندو میو میں ڈاکٹرز کی ٹیم بھیج کر دیگر بچوں کا چیک اپ کروائیں
* ڈی ایچ او ٹنڈو الہیار صورتحال کا جائزہ لے کر رپورٹ پیش کریں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
@MuradAliShahPPP
"ایک تھی قرت العین" نامی کتاب قتل ہونے والی بیٹی پر باپ نے لکھی ہے۔ محمد انور بلوچ سندھی زبان کے ممتاز کہانی کار ہیں ان کو اندازہ نہ تھا کے ایک دن اپنی پیاری عینی کا قتل ہوگا اور اس کی کہانی لکھے گا۔ گھریلو تشدد کے بدترین نمونے اس کہانی میں ٹھوس شواہد کے ساتھ بیان کیے گئے ہیں۔
Is #Iran being pushed to war?
I write in #Sindhi language newspaper @Pahenji_Akhbar
ڇا ايران کي جنگ طرف ڌڪيو پيو وڃي؟
https://t.co/EiztUjMQzIڇا-ايران-کي-جنگ-طرف-ڌڪيو-پيو-وڃي؟/
On this day, April 4th, we honor the memory of my grandfather, Shaheed Zulfikar Ali Bhutto, whose life was taken in darkness, but whose legacy outshines many.
After 44 long years, the Supreme Court has accepted an innocent man was sent to the gallows. This is a testament to the belief that truth, eventually, finds its way to light.
His vision for a democratic Pakistan, his dreams for its people, and his sacrifice for that vision, bind us across generations. Let us carry forward his legacy, not just in memory, but in action, for the empowerment of every Pakistani. #SalamShaheedBhutto
عشق مرشد واري ڪوٽڙي جي فاروق رند 2007 ۾ پنهنجي چاچي علي بابا جي لکيل ماضي جي مشهور ڊرامي”دنگي منجه درياه“ تي اردو ۾”ناؤ میں دریا“ جي نالي ٽيلي فلم ٺاهي هئي
ان ۾ ٻيڙي ۾ ويٺل ملاح مائي ڪاوڙ ۾ چوندي آهي: ”میں ملاح ہون ملاح۔دریا میں اتنی مچھلیاں نہیں ہیں جتنی میرے پیٹ میں گالیاں ہیں“
وہ منور سہروردی جن کے بارے میں اب بھی یہ کہا جاتا ہے کہ ’اگر منور سہروردی زندہ رہتے تو شاید بینظیر بھٹو کا قتل ممکن نہیں ہو سکتا تھا۔‘ https://t.co/l2ABgJApMc
Aseefa dearest daughter of Smbb elected MNA.her victory welcomed throughout except few disturbed of her popularity Aseefa bibi visited me recently @ AseefaBZ @BBhuttoZardari @ BakhtAwar BZ @ AALIZARDARI