جو مزاج غم کو سمجھ سکے۔۔۔
اسی چارہ گر کی تلاش ہے۔۔۔۔
کامسیٹس ملازمین اپنے جائز حقوق کیلئے سرگرداں ہیں۔ خدارا ہماری دادرسی کیجائے۔ ہمیں خودسوزی پر مجبور نہ کیا جائے۔۔۔۔
#کامسیٹس_ملازمین_کو_حق_دو
کامسیٹیس ملازمین کا دھرنا پچھلے ایک ہفتے سے جاری ہے دھرنا شرکاء ڈی آر اے اور بی پی ایس کے حصول کے لیئے قلم چھوڑ ہڑتال کرنے پر مجبور ہیں
مہنگائ کے تناسب سے کامسیٹس ملازمین کی تنخواہیں حکومتی احکامات کے باوجود نہیں بڑھائ گئ
ہمیں ہمارا حق چاہیئے
#کامسیٹس_ملازمین_کو_حق_دو
@ArifAlvi@shiblifaraz@CUIofficial Seven #COMSATS campuses are under protest over the last week. Employees demanding their due rights are not being heard. The situation is intensifying and demands immediate measures for the approval of due rights. #COMSATS_on_protest_DRA
COMSATS University with 7 campuses across Pakistan is the biggest academic setup in the country. The diligent employees who earned the top ranking for the University are now struggling for their due rights; they must be heard. #کامسیٹس_ملازمین_کو_حق_دو#DRA_COMSATS_on_protest
کیا باقی سرکاری اداروں کی طرح کامسیٹس یونیورسٹی کے ملازمین کو بھی حکومت کی طرف سے اعلان شدہ تنخواہوں میں اضافہ اور DRA ملے گا یا پھر یہ صرف انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس ہی ادا کرتے رہیں گے؟
#کامسیٹس_ملازمین_کو_حق_دو#DRA_COMSATS_on_protest
بلکل دو نہیں ایک پاکستان جناب۔ آپ یہ بات کامسیٹ یونیورسٹی کی انتظامیہ کو سمجھائیں کہ وہ وزیراعظم کے اعلان کردہ اضافی تنخواہیں ملازمین کو دے۔ جیسا دوسری وفاقی یونیورسٹی نے تنخواہ میں اضافہ کیا ہے۔ @shiblifaraz@CUIofficial#کامسیٹس_ملازمین_کو_حق_دو@ImranKhanPTI