When you spend billions on Rafale jets but can’t stop them from falling out of the sky… India’s “game-changer” air force exposed in one night-three Rafales down, no strategic gains, and a humiliating defeat at the hands of Pakistan’s pilots.
#RafaleDown#PakistanAirForce
کچھوے اور خرگوش دونوں نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ:
دوڑ کے مقابلے کی کہانی من گهڑت، اور جھوٹ پر مبنی ہے۔
ہم نے اس قسم کا کوٸی مقابلہ نہ تو ماضی میں کیا ہےاور نہ ہی مستقبل میں کرنے کا کوٸی ارادہ رکھتے ہیں۔"
اور آخر میں جاتے جاتے آبدیدہ ہوکر 9 مئی کی مذمت بھی کی.