ہماری جانب سے آپ کو عیدالاضحٰی کی خوشیاں بہت بہت مبارک!💐
رب العزت آپ کی قربانیاں قبول فرمائے، مظلوم و محکوم مسلمانوں کی داد رسی فرمائے، آمین🤲
#JAJJARecords#EidUlAdha#EudUlAzha#EidMubarak
غزہ کے لیے امداد لے جانے والی کشتی پر اسرائیل کا حملہ
سسلی سے آنے والی کشتی پر سمندر میں ڈرونز سے حملہ، محاصرہ کرکے کشتی پر قبضہ اور سوار افراد کو حراست میں لے لیاـ
#JajjaRecords#NewsByJR#Gaza#Palestine#Israel
آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو ہماری جانب سے عید الاضحٰی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں💐
اللّٰه تعالیٰ سب کی قربانیاں قبول فرمائے، امتِ مسلمہ کو اتفاق و اتحاد کی نعمت سے نوازے، پاکستان اور عالَمِ اسلام کی خیر فرمائے، آمین🤲
#JAJJARecords#EidUlAdha#EudUlAzha#EidMubarak
اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے
مَر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے
ہم نہیں وہ جو کریں خون کا دعویٰ تجھ پر
بلکہ پوچھے گا خدا بھی تو مُکر جائیں گے
ذوقؔ جو مدرسے کے بگڑے ہوئے ہیں ملا
اُن کو مے خانے میں لے آؤ سنور جائیں گے
پاک و ہند، یورپ، برطانیہ، امریکہ سمیت 40 سے زائد ممالک میں فن کا مظاہرہ کیا۔ 125 سے زائد قوالی ایلبم ریکارڈ کرواکر اب تک کا سب سے زیادہ قوالیوں کا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا۔ لندن میں عمران خان کے کیسنر ہسپتال کے عطیات کی جمع آوری کےلیے کلیدی کردار ادا کیا۔