تم نے کھربوں روپے لگا کر امریکہ اور برطانیہ میں ایک سید خافظ قرآن کو گالیاں دلوائی تھیں!
آج دیکھو انہی ممالک میں اسی سید خافظ قرآن کا نام روشن ہو رہا ہے۔
یوتھی سڑتا رہے گا
پاکستان آگے بڑھتا رہے گا
انشاءاللہ
شدید سرد موسم، یخ بستہ ہوائیں اور کئی فٹ برف باری بھی پاک فوج کے جوانوں کے حوصلے پست نہ کر سکی۔
پاک افغان سرحد پر مسلسل گشت، ان کے عزم، پیشہ ورانہ مہارت اور وطن سے لازوال عشق کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
ہماری سرحدیں محفوظ ہاتھوں میں ہیں
مریم نواز جتنی محنتی خاتون اپنی زندگی میں نہیں دیکھی،ہر ڈی سی کا خود انٹرویو کرتی ہیں،صبح 6 بجے سے رات 2 بجے تک مسلسل کام کرتی ہیں،جب جب نوازشریف سسٹم میں رہے ہیں ایک برکت دکھائی دیتی ہے،راشد نصراللہ سے تفصیلی گفتگو جلد @RashidNasrulah
I extend a warm welcome to @BBhuttoZardari on his visit to Punjab.
Punjab is your home, and you will always find a place of respect here.
Thank you for your gracious remarks. You have my heartfelt good wishes and prayers.
سمجھ آیا کہ صوفی برکت علی نے 35 سال پہلے یہ کیسے بول دیا تھا کہ ایک دور آئے گا جب پاکستان کی ہاں اور ناں میں اقوام عالم کے فیصلے ہونگے
یہ کلپ جب دو سال پہلے ڈالا تھا تو لوگ بولتے تھے کہ پاکستان بس ایک دو ماہ میں ختم ہوجائے گا۔ ختم تمھارے جھوٹے لیڈر ہوگئے
پاکستان کو تو مفت میں ترجمان مل گیا ہے 🤭
"انڈیا اور پاکستان جو کہ ایٹمی جنگ پر ختم ہوسکتی تھی میں نے جنگ دیکھی انڈیا کے 7 جہاز گراۓ گئے تھے یہ بہت ہوتے ہیں 150 ملین ڈالر کا جہاز ہوتا ہے شائد اس سے بھی زیادہ ہوں انڈیا سہی رپورٹ نہیں دے رہا"
ڈونلڈ ٹرمپ
افواج پاکستان کے خلاف کسی بھی سازش کا حصہ نہ بنیں اپنے ملک اپنی فوج کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے ہو جائیں اور سوشل میڈیا پر اپنی فوج کا دفاع کریں۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰🦅
#پاکستان_میرا_خون_پاک_فوج_میرا_جنون
بھارتی میڈیا اسرائیل کی حمایت میں اندھا ہو گیا ہے ارناب گوسوامی کہہ رہا ہے بھارت کو کھل کر اسرائیل کی حمایت کرنی چاہئیے میجر گورو ایران کے وزیر خارجہ کو گالیاں نکال رہا ہے جنہوں نے پاک بھارت جنگ کے دوران مصالحت کی کوشش کی ایران کو یاد رکھنا ہو گا اس مشکل وقت میں کون اسکے خلاف تھا
مذکورہ لڑکا ایک آرمی آفیسر کا بیٹا ہے جس کے والد نے عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن میں _*شہادت_* کو گلے لگایا۔ خبر سن کر اس کی ماں صدمے سے چل بسی۔ اس وقت وہ آرمی پبلک اسکول میں زیر تعلیم ہے اور اسکول بورڈنگ میں رہتا ہے۔ براہ کرم دیکھیں کہ وہ گانے کے دوران اپنے آنسوؤں کو کیسے روک رہا ہے، اور اس کی ہمت اور اعتماد کا غیر معمولی مظاہرہ۔ اسے گاتے ہوئے سن کر دل دہل جاتا ہے، اور ایک انتہائی جذباتی ہو جاتا ہے۔ ✅✅👆✅✅✅ 🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝 میرا سلام ہمارے بہادر جوان افسروں اور جوانوں کو، جو پاکستان اور ہمارے لیے پرامن زندگی گزارنے کے لیے مسلسل اپنی جانیں دے رہے ہیں۔ ہم شہداء کے قرض دار ہیں
بنگلہ دیش کے نئے وزیراعظم نےپہلے ہی دن انڈیا کو دھمکی لگائی ھے اگر ان حالات میں ہمیں نقصان پہنچانےکی کوشش کی تو بھاری قمیت ادا کرنا پڑےگی دوسری طرف آج بنگالی طلباء کی ریلی میں پاکستانی پرچم اٹھا کر پاکستان زندہ باد کےنعرے لگائےگے،
کیا بنگلہ دیش اور پاکستان دوبارہ ایک ہو سکتےہیں؟