بجٹ میں یوتھ کے لیے کچھ نہیں۔ 16 کروڑ 30 لاکھ نوجوان پاکستانی ہیں جن کے لیے 5 ارب کی خطیر رقم رکھی گئی ہے جو کہ 32 روپے فی نوجوان بنتا ہے۔ اسلام آباد میں سموسہ بھی 40 روپے کا بنتا ہے تو اس کا مطلب ہے آپ نے اپنے نوجوان کی قیمت سموسے کی قیمت سے بھی کم لگا دی، شرمیلا فاروقی
When journalism crosses the line from accountability to intrusion, it loses its credibility. Asking deeply personal and embarrassing questions for sensationalism is not bold reporting , it’s unethical. Respect, dignity, and boundaries must come first.
In line with the ceasefire in Lebanon, the passage for all commercial vessels through Strait of Hormuz is declared completely open for the remaining period of ceasefire, on the coordinated route as already announced by Ports and Maritime Organisation of the Islamic Rep. of Iran.
آتشبس با پذیرش اصول کلی مورد نظر ایران، ثمره خون رهبر شهیدمان خامنهای بزرگ و دستاورد حضور همه مردم در صحنه بود. از امروز نیز همچنان کنار هم خواهیم ماند. چه در میدان دیپلماسی، چه در میدان دفاع، چه در صحنه خیابان و چه در عرصه خدمترسانی.
#باهم_بودنمان_پیروزی_است
شہزادے تینوں رب دی راکھاں- تواڈے سے اسی قربان- سوھنے اے باندر @majorgauravarya جانور مردود اپنے بل وچ گھس گیا اے-
قوم جذباتی اے تے تواڈے تے مان اے- 😘❤️🇵🇰
“خدارا اب بس کردیں ، میرے بابا واپس دے دیں “سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے باہر یہ کمسن بچی ملٹری ٹرائل میں قید اپنے والد کی رہائی کے لیے ائی ہے - گیارہ ماہ سے باپ کی شفقت سے محروم ہے -
بادشاہ ننگا ہے اور اب سب کو نظر آرہا ہے-
رجیم چینج آپریشن کےسازشی ایسے باز نہیں آئیں گے-
اب وقت آگیا ہے اس ننگے بادشاہ کو عوام اس کے گھر سے نکالے-
شاہ پرست اور ننگے بادشاہ کے سازشی حواریوں کے لئے عوامی طبل جنگ کا وقت ہوا چاہتا ہے-پاکستانی قوم زندہ باد۔پاکستان پائندہ باد 🇵🇰🌹
Fasting during my Ramadan solidarity mission, out of respect for the beliefs of the Muslim people I’m visiting, my heart is broken knowing that so many Palestinians in Gaza will not be able to have a proper Iftar.
لکھاجائےگا
مصرمیں دریائے نیل تھا اور غزہ پیاس سے مر گیا
سعودی عرب اورامارات میں تیل کا سمندر تھا اور غزہ کے ہسپتالوں اور ایمبولنس کے لیے ایندھن نہیں تھا
مسلم حکومتوں کے50 لاکھ سے زیادہ فوجی تھےاسلحہ میزائل جنگی جہاز ایٹم بم تھےلیکن کسی نےغزہ کی امدادنھیں کی
#Never forget 🇵🇸
مفتی طارق مسعود آسٹریلیا کے ایک چرچ میں پادری سے ملنے کے لیے گیا تو وہاں پر خاتون نے مفتی طارق مسعود کا تعارف یہ کہہ کر کروایا۔
یہ مذہبی اسکالر عظیم کرکٹر اور وزیراعظم عمران خان کے ملک سے ہیں ❤
یااللہ۔ میں ڈرا ہُوا ہُوں۔ میری مدد کر۔
میں اور برداشت نہیں کر سکتا۔
میں اپنے گھر جانا چاہتا ہُوں
ایک چھوٹے سے بچے کی روتے ہُوۓ اللہ سے فریاد۔ دل پھٹ گیا دیکھ کر۔
60 مسلم ممالک، 200 کروڑ مسلمان، 80 لاکھ ریگولر آرمی، تیل کےکنویں،سٹریٹیجک سویزکینال،آبنائے ہرمز،آبنائے ملاکا کی موجودگی
اور پھر بھی غزہ میں اسرائیلی ظلم کے سامنے یہ بے بسی؟
مسلم حکمران/عرب کے شیخ کیسے پیٹ بھر کر افطاریاں اور سحریاں کررہےہیں؟؟؟