Syrian FM Asaad al-Shaibani is keen to strengthen bilateral relations with Pak, promoting regional peace/stability & strengthening defence ties.
شامی وزیرِ خارجہ اسعد الشیبانی پاکستان کیساتھ علاقائی امن و استحکام کے فروغ ، دفاع اور دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی خواہاں ہیں
پاکستانی کوہ پیما 34 سالہ ڈاکٹر اسماء مشتاق
7027 میٹر بلند اسپانٹک چوٹی سر کرنے کی مہم کے دوران جان کی بازی ہار گئیں
آپ چوٹی سے واپسی پر جب 6400 میٹر بلندی پر پہنچیں تو سانس کی تکلیف شروع ہو گی جو جان لیوا ثابت ہوئی
پاکستان ایک قابل اور ہونہار کوہ پیما سے محروم ہوا
مجاہد اسلام جنرل حمید گل شہیدؒ کی گیارہویں برسی کی تقریب و فاتحہ خوانی
آرمی قبرستان میں آج دوپہر 2:30 پر عقیدت و احترام سے منعقد ہو گی
#GenHamidGul@OfficialDGISPR
مجاہد اسلام جنرل حمید گل ؒ کی آج 85 واں یوم پیدائش ہے
ملک کے مختلف شہروں میں نظریہ جنرل حمید گل ؒ کے حوالے سے تحریک جوانان تقاریب کا انعقاد کر رہی ہے
خوف کوئی پالیسی نہیں، ہتھیار ڈالنا کوئی آپشن نہیں ہے
Today is 85th birthday of Mujahid e Islam Gen Hamid Gul RA
#GenHamidGul
آج مجاہد اسلام جنرل حمید گل رح کی 87 ویں سالگرہ ہے۔
دعاؤں میں یاد رکھیں
Today is 87th birthday of Mujahid e Islam General Hamid Gul RA.
Please remember him in your prayers.
#GenHamidGul
برتر از اندیشۂ سود و زیاں ہے زندگی
ہے کبھی جاں اور کبھی تسلیمِ جاں ہے زندگی
15 August - Martyrdom Day Of Former DG ISI, Mujahid-E-Islam General Hamid Gul (R.)
#PakistanNation'sSalute #PakistanHumeshaZindabad ⚔️🇵🇰
#GenHamidGul
مجاہد اسلام جنرل حمید گل شہیدؒ کی گیارہویں برسی کی تقریب و فاتحہ خوانی
آرمی قبرستان میں آج دوپہر 2:30 پر عقیدت و احترام سے منعقد ہو گی
#GenHamidGul#saudinewsamk