علی محمد خان کی موبائل سے بنی خفیہ ویڈیو آگئ جو اسپیکر نے اجلاس سے حزف کر دی ہے۔
"ہمارا پیچھا چھوڑ دیں ہمیں اپنا کام کرنے دیں اور وہ لوگ سرحدوں پر جائیں اپنی ڈیوٹی سر انجام دیں ۔
علی محمد خان آن فائر 🔥
Pakistan's Largest Nutrition Programme Expands: New Agreement Signed with WFP
BISP has signed a 2-year agreement with the World Food Programme (WFP) in Rome to extend the Benazir Nashonuma Programme, the largest government-funded initiative in WFP’s history. This partnership strengthens our commitment to combating malnutrition in Pakistan, providing essential support to over 4 million pregnant women, breastfeeding mothers, and children under two. Together, we are building a healthier future for Pakistan’s children.
@bisp_pakistan@RubinakhalidPPP@WFP
#BenazirIncomeSupportProgramme #BISP #malnutrition #healthcare #nutrition #SocialServices
عون ع��اس کی یہ تقریر تاریخ کی کتابوں کا حصہ بنائی جانی چاہئے۔ ایک ایک لفظ سچائی پر مبنی اور اذیت میں ڈوبا ہوا۔
یا اللّه۔ پاکستان کے حال پر رحم فرما۔ آمین۔
🙏
ہر جگہ پھیلا دیں 🚨
پشتو میں کہہ رہی ہے خوفیہ اداروں کے لوگ میرے ��یٹے کو اٹھانے گھر پر ائیں جب جرم پوچھا تو مجھے بھی مارا، میرا ��یٹا پتہ نہیں زندہ ہے یا نہیں
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صاحب فرما رہے تھے
ثبوت کہاں ہیں الزامات کے
لاڈلے ٹاؤٹ کو اس طرح کی جیت قبول کرنے سے پہلے چلو بھر پانی منگوا لینا چاہیے تھا
چالیس سالہ سیاست کا انجام کہ لاہور سے ایک جیل میں بند خاتون اور مانسہرہ سے عمران خان کے ایک کارکن کے ہاتھوں شکست سے دوچار ہوا
بشریٰ بی بی کا خوفناک انکشاف کہ "اُنہیں کھانے میں تیزاب ٹائپ کچھ دِیاگیا ہے جس کیوجہ سے انہیں پچھلے 6 دن سے شدید تکلیف ہے منہ اور گلے میں شدید چھالے ہیں وہ کچھ کھا نہیں پارہی ہیں" انتہائی تشویشناک ہے انکی جان کو شدید خطرہ ہے، دشمن بہت گھٹیاہے اور ایسی کوئی مہم ملک کو تباہ کردےگی۔