شیعہ پاکستانی : پاکستان کو ایران کا ساتھ دینا چاہیے۔
سنی پاکستانی : پاکستان کو سعودی عرب کا ساتھ دینا چاہیے۔
لبرل پاکستانی : پاکستان کو امریکہ کا ساتھ دینا چاہیے۔
سیکولر لبرل پاکستانی : پاکستان کو نیوٹرل رہنا چاہیے۔
سچے پاکستانی : زرتاج گل کی ویڈیوز جانے کب لیک ہوں گیں؟