امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی ایرانی سفارتخانے آمد
مولانا فضل الرحمان کی ایرانی سفیر رضا امیری مقدم سے ملاقات
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار
مولاما فضل الرحمان نے نے تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات قلمبند کئے
ایران پر امریکی صہیونی جارحیت کی شدید مذمت
صیہونت اور یورپ گٹھ جوڑ نے پہلے فلسطین پر قبضہ کیا،مولانا فضل الرحمان
اب بھی وہاں شدید تناؤ اور لمبی جنگ سے گذر رہے ہیں،مولانا فضل الرحمان
حماس کی مضبوط حمایت پر ایران کے خلاف جنگ کی دوسری قسط شروع کی گئی،مولانا فضل الرحمان
بیہودہ قسم کے الزامات لگاکر ان حملوں کا جواز پیش کررہے ہیں،مولانا فضل الرحمان
ایران اس وقت صرف اپنا نہیں بلکہ فلسطین کا بھی دفاع کررہا ہے،مولانا فضل الرحمان
عالم اسلام کو باہمی اتحاد کی ضرورت ہے،مولانا فضل الرحمان
مشکل وقت میں ایران کے شانہ بشانہ ہیں،مولانا فضل الرحمان
امت مسلمہ باہم دست وگریباں ہونے کی بجائے صیہونیت کا مقابلہ کرے،مولانا فضل الرحمان
امریکہ انسانیت کا دشمن ہے ۔انسانی قاتل اور مجرم کی سربراہی میں قیام امن کی کوششیں امن کے نام پر دھبہ ہیں،مولانا فضل الرحمان
ہمارے حکمرانوں کی ٹرمپ جیسے قاتل سے امن کی امید رکھنا سوالیہ نشان ہے،مولانا فضل الرحمان
پاک ایران تعلقات پر مولانا فضل الرحمان اور جے یو آئی کے کردار کو سراہتے ہیں،ایرانی سفیر
فتح عالم اسلام کی ہوگی،رضا امیری مقدم
آپ کی آمد ہمارے لئے اطمینان کا باعث ہے،ایرانی سفیر
اس جلسے میں مجھے دعوت دی گئی تھی ، لیکن کچھ ذاتی اہم مصروفیت کی وجہ سے نہ جاسکا
یہ جمعیت علماء اسلام پر نہیں جمہوریت پر حملہ ہے ۔ اس کا جواب آئندہ انتخابات میں دیا جائے گا
یہ حقیقت ہے کہ
عوام کے اندر رہتے ہوئے پاکستان کی موجودہ تاریخ کے سب سے بڑے عوامی لیڈر و عوامی خدمت گار علامہ راشد خالد محمود سومرو ہیں۔
قاید جمعیۃ کے اس سچے سپاہی نے سندھ دھرتی کو حقیقت میں باب الاسلام بنانے کا عزم مصمم کیا ہوا ہے۔
#سنڌ_جو_سلطان_علامہ_راشد_سومرو
انا للہ وانا الیہ راجون۔۔
افسوسناک خبر۔۔
سلمان اقبال صاحب کی صاحبزادی کا انتقال ہوگیا ہے۔
آپ سب سے بہت دعاوں کی گزارش ہے۔
اللہ تعالی آسانیاں فرمائے اور اہلخانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔
💔💔
@JIPOfficial یہ سیٹ تمھارے باپ یا تمھاری جماعت کی میراث نہیں ہے بلکہ ایم ایم اے کی خیرات ہے جو تمھیں ملی ہے یہ مولانا فضل الرحمن صاحب کی جوتیوں کا صدقہ ہے
پنجاب کےسب سےبڑے۔۔۔۔۔۔۔۔پرویز الٰہی کوپی ٹی آئی کاوزیراعلیٰ بننامبارک ہو۔امیدہےوہ اپنےقائد عمران خان کی خواہش کااحترام کرتےہوئے حلف اٹھاتے ہی جعلی اسمبلی توڑیں گے اور ان کی تائید میں محمود خان پختونخوا کی اسمبلی توڑیں گے تاکہ ثابت ہوجائے کہ پی ٹی آئی نئے انتخابات میں سنجیدہ ہے۔
اس بار بجٹ کے دوران نہ کوئی ہنگامہ آرائی ہوئی , نہ بجٹ پھاڑے گئے اور نہ ہی اسپیکر ڈیسک کا گھیراو ہوا۔
ایک انتشار پسند پارٹی کے پارلیمنٹ سے باہر ہونے سے کتنی مثبت تبدیلی آئی ۔
قوم اگر ملک میں یہی امن چاہتی ہے تو اگلے الیکشن میں اس جماعت کو پاکستانی سیاست سے ہی باہر پھینک دیں
@khalids45791082@MameyKhan انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالی آپ کے والد صاحب کی مغفرت فرمائے ان کے درجات کو بلند فرمائے آنے والے تمام منازل اور قبر کے سوال و جواب کو ان کے لئے آسان فرمائے آپ کو اور تمام وارثین و احباب و متعلقین صبر جمیل عطا کرے۔ آمین
مکہ مکرمہ میں مسلمان اللہ رب العزت کے مہمان ہیں مدینہ منورہ میں رسول اللہ کے مہمان ہیں جن لوگوں نے ادھم مچایا رسول اللہ کو تکلیف دی اللہ انہیں نیست و نابود کر آمین
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
@ARYSabirShakir مکہ مکرمہ میں مسلمان اللہ رب العزت کے مہمان ہیں مدینہ منورہ میں رسول اللہ کے مہمان ہیں جن لوگوں نے ادھم مچایا رسول اللہ کو تکلیف دی اللہ انہیں نیست و نابود کر آمین
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور