@iqrarulhassan عمران خان پچاس سال کا ہو ہاا 100 سال کا
بھلا سو نے اور لوہے کا مقابلہ تو نہی ہوسکتا ہے
آپ کوشش کریں اپنے لیول کے کسی امیدوار کیاساتھ مقابلہ کریں
@fhzadran 40 سال تک اس دھرتی نے افغان شہریوں کو پناہ دی انکی دیکھ بال کی اور اج تک کررہے ہیں
آپ لوگوں کو تھوڈی سی بھی غیریت نہی ہے کہ ریگارڈ کرنے کے بجائے الٹا گالیاں دے رہے ہیں نفرت کا اظہار کرہے ہیں