جو اکیلا شہید ارشد شریف شہید جانتا تھا کہ پسِ آئینہ کون ہے، آج پوری قوم جان چکی ہے!
سرِ آئینہ چہرے بدلتے ہیں، مگر پسِ آئینہ کردار کوئی اور ادا کر رہا ہے۔
" سر آئینہ شہباز شریف ہیں، پس آئینہ کوئی اور ہے "
@javerias
آج ہی کرکٹ کی دنیا پر راج کرنے والے لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم نے اپنے ملے ہوئے ایوارڈز سجا کر آج ایک ویڈیو بنائی ہے، اور ویڈیو کے آخر میں وہ کہتے ہیں کہ.
“ایک عظیم انسان، نیلسن منڈیلا کے ساتھ۔
میرے گرو میرے کپتان عمران خان۔
وہ نہ ہوتے، تو ہم بھی نہ ہوتے۔ “
استغفرالله
ظلم میں فلسطین کشمیر آج بھی دوسرے نمبر پر ہے
پنجاب پہلے نمبر 1 پر برا جماں ہے
عورتوں کے ساتھ پنجاب پولیس یہ کچھ کر رہی ہیں درندگی شرما گئی
اللہ تعالیٰ معاف کریں🙏
سوشل میڈیا انفلوئنسر بننے کے بخار میں مبتلا تھیف منسٹر کے سفید ہاتھی پاکستانی غربت برداشت نہیں کر پائے۔ ٹک ٹاکر مریم کا ہیلی کاپٹر عارف والا کے دورے کے دوران اسکول کی بوسیدہ دیوار ڈھا گیا۔
عوام کے خون پسینے کی کمائی سے دیے گئے ٹیکس پر عیاشیاں کرنے والے حکمران اپنی ترجیحات درست کریں۔ ملک بدترین بحران کا شکار ہے اور آپ اپنے شوق پورے کرنے کے لیے سفید ہاتھی پال رہے ہیں۔
وزیر اعلیٰ کے ہیلی کاپٹر کی ہوا سے سرکاری اسکول کی خستہ حال دیوار کا زمین بوس ہونا حکومتی ترجیحات کا جنازہ ہے۔ جو پیسہ اسکولوں کی چھتوں، ہسپتالوں کی ادویات اور غریب کی ترقی پر خرچ ہونا چاہیے تھا، وہ حکمرانوں کے شاہانہ سفری اخراجات پر نذر ہو رہا ہے۔ غریب پر بوجھ ڈالنے والے حکمران یاد رکھیں کہ یہ پیسہ عوام کی امانت ہے، اسے عیاشیوں کے بجائے عوام پر خرچ کیا جائے۔