امریکہ اپنا آخری فوجی طیارہ پرواز کر کے چلا گیا
اې تر تورو خاورو لاندې قلندره!
سر را پورته کړه ملا محمد عمره رحمه الله!
سر را پورته کړه په مونږ باندې اختر دی.
په هیواد د ازادۍ ختلی لمر دی.
#الله_اکبر#آزادي
🌐🤝
https://t.co/3F7LesxbTv
تبدیلی آگئی ہے ۔۔۔اس ویڈیو میں طالبان رہنما کابل کی خواتین ڈاکٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ آپ لوگ اطمینان کے ساتھ اپنی ڈیوٹیوں پر واپس آجائیں۔ ہر ممکن عزت اور احترام دینے کا وعدہ۔
@iFazliGhafoor یہ بھی بڑی بات ہے کہ اپنی غلطی کا احساس ہو جائے
مفتی صاحب شاید غلطی سے یا لاعلمی میں کوئی گستخانہ الفاظ کہنا
گستاخی میں نہیں آتا ہو
واللہ اعلم بالثواب
19 جنوری کو انشاءاللہ الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کریں گے
جس پارٹی نے اسرائیل سے فنڈنگ لی ہو ایسی پارٹی کو ملک میں حکومت کرنے کا کوئی اختیار نہیں۔
مولانا فضل الرحمن کا بنوں میں جلسہ عام سے خطاب