یہ کہنا درست نہیں کہ مولانا فضل الرحمٰن نے آج پہلی بار اسٹیبلشمنٹ پر تنقید کی ہے۔ 2018ء کے انتخابات، انتخابی عمل، سیاسی مداخلت اور 2019ء کے آزادی مارچ سمیت مختلف مواقع پر وہ اسی مؤقف کا اظہار کرتے رہے ہیں۔ اگر آج بھی وہ یہی بات کر رہے ہیں تو اسے مؤقف کا تسلسل کہا جا سکتا ہے، تبدیلی نہیں۔
#مولانا_کا_کڑوا_سچ
#کردارکےبادشاہ_مولانا
#قابض_چوکیدار
#اسٹبلشمنٹی_ٹٹو
#بزنس_نہیں_دفاع
راحت اندوری مرحوم سے معذرت کے ساتھ ان کے شعر میں ترمیم کررھا ھوں۔
اٹھا شمشیر،دکھا اپنا ھنر کیا لے گا
یہ رھی جان، یہ گردن ھے یہ سر، کیا لے گا؟
صرف ایک تقریر اڑادے گی پرخچے تیرے
تو سمجھتا ھے کہ لیڈر ھے، یہ کر کیا لے گا۔
#مولانا_کا_کڑوا_سچ#کردارکےبادشاہ_مولانا#قابض_چوکیدار
#اسٹبلشمنٹی_ٹٹو
#بزنس_نہیں_دفاع
مراعات تم حاصل کرو
بیرونی ممالک کے ایجنڈہ تم پورے کرو لیکن ملک مین پہر بھی
گندی سیاست ہے کیونکہ سیاستدان مقدس نہین اس ملک مین مقدس گائے وہ ہین جو مراعات لیتے ہین مقدس گائے وہ ہین جو بیرون ممالک کے ایجنڈہ پورے کرتے ہین
سیاستدان سیاستدان کو گالی دے کوئی نہین بولتا کہ بس کرو کیون بول رہے ہو ھان اگر ایک عام آدمی بھی آئین شکن مقدس گائے کے خلاف کوئی ایک میسیج کردے کوئی ٹوئیٹ کردے کوئی فیس بوک پر پوسٹ رکھ دے تو اس ایک عام ورکر کو بھی نامعلوم نمبروں سے فوری کال آجاتی ہے کہ بھائی آئین شکن مقدس گائے کو کچھ مت بولو اگر بولنا ہے تو سیاستدانوں کے خلاف بولو اصل مجرم سیاستدان نہین اصل مجرم وہ ہین جنہون نے ھمیشہ آئین سے بالاتر ہوکر فیصلے کئے اور پارلیامیٹ کو جعلی بنادیا اور اس اپنی بنائی گئی جعلی پارلیامینٹ کو بھی اعتماد مین نہین لیتے
#مولانا_کا_کڑوا_سچ
#کردارکےبادشاہ_مولانا
#قابض_چوکیدار
#اسٹبلشمنٹی_ٹٹو
#بزنس_نہیں_دفاع
کاش اسمبلی کے فلور پر مقتدرہ قوتیں مولانا صاحب کے بیان کو سن کر ان پر عمل پیرا ہوتی مگر افسوس۔۔۔
مولانا صاحب نے ہمیشہ قومی مفاد میں بات کی ہے لہذا قومی سیاست میں مختلف آراء اور تنقید جمہوری عمل کا حصہ ہیں، تاہم عوام کی نظر میں بنیادی سوالات آئین کی بالادستی، ریاستی اداروں کے آئینی کردار، شفاف حکمرانی، قومی وسائل کے مؤثر استعمال اور معاشی استحکام سے متعلق ہیں۔ ان موضوعات پر کھلا مکالمہ، حقائق پر مبنی بحث اور جوابدہی جمہوری نظام کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔
#مولانا_کا_کڑوا_سچ
#کردارکےبادشاہ_مولانا
#قابض_چوکیدار
#اسٹبلشمنٹی_ٹٹو
#بزنس_نہیں_دفاع
پہلا سیاسی معرکہ آج مولانا فضل الرحمان جیت گئے۔💥
اسلام آبادJUIکے وکلا کنونشن کو روکنے کےلیے پولیس مارکی تک پہنچ گئی، مگر وکلا اور کارکنوں کی بڑی تعداد اور اُن کے پُرجوش ردِعمل کے سامنے پسپا ہونا پڑااور پولیس واپس ھٹ گئی ۔#BroadcastMaulanaNow#LawyersStandWithMaulana
شہداء کے خاندانوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کی گئی ،
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن مدظلہم کا جےیوآئی کے آل پاکستان وکلاء کنونشن اسلام آباد سے خطاب
#BroadcastMaulanaNow#LawyersStandWithMaulana