ہم نے اگر بلوچستان کے بڑے بڑے خانوں کو زمین بوس کیا ہے تو پنجاب کے وڈیروں اور چوہدریوں کو بھی زمین بوس کرنا جانتے ہیں۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن
#عوامی_حقوق_کانفرنس_قصور
بدنیتی کی مار کھاؤ گے انشاءاللہ ہم رکیں گے نہیں ہماری تحریک چل رہی ہے ہم زندہ رہیں مردہ رہیں اگلی نسلیں انشاءاللہ لڑیں گی اس دین کے علم کی حفاظت کریں گی قران کے علوم کی حفاظت کریں گی حدیث کے علوم کی حفاظت کریں گی فقہ کے علوم کی حفاظت کریں گی دینی علوم کی حفاظت کریں گی .
قومی میڈیا کا شرمناک بلیک آؤٹ 🚨
مولانا فضل الرحمٰن نے پشین کے تاریخی جلسے میں ایسےکونسے سوالات پوچھ لئے کہ پورے مین اسٹریم میڈیا کے کیمرے بند کروا دیے گئے؟
بطور جمعیت علمائے اسلام پاکستان کارکن آج وہ سچ سامنے لا رہا ہوں جو ٹی وی پر دکھانے کی اجازت نہیں👇پڑھیں اور فیصلہ خود کریں
یاد رہیں کہ گزشتہ روز شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس شہید نے چیف آف آرمی کی تعریف کی تھی
اس کے بعد افغانیوں اور لبرلز نے انھیں گالیوں کا نشانہ بنایا اور آج گولیوں سے نشانہ بناکر شہید کردئیے گئے
عالمِ دین کا قتل صرف ایک انسان کی جان لینا نہیں، بلکہ علم، ہدایت اور روشنی کے چراغ کو بجھا دینا ہے۔ یہ ایسا زخم ہے جو صرف ایک خاندان نہیں بلکہ پوری امت کے دل پر لگتا ہے۔ جب اہلِ علم کو خاموش کر دیا جائے تو معاشرہ اندھیروں میں ڈوبنے لگتا ہے، اور حق کی آواز کمزور پڑ جاتی ہے
اسلام آباد کے جسٹس محسن اختر کیانی نے اپنے فیصلے میں حکومت کو تجویز دی ہے کہ نکاح نامے میں ترمیم کی جائے، جس کے تحت شادی کے دوران شوہر جو جائیداد بنائے، اس کا آدھا حصہ بیوی کو ملے،صحافی کا سوال
یہ نہ تو قانونی لحاظ سے درست ہے، نہ شرعی لحاظ سے، اور نہ ہی ہمارے سماج کے مطابق ہے۔ معلوم نہیں یہ کس مغربی دنیا کی پیروی کی جا رہی ہے۔ یہ ایک جج کی خاص ذہنیت کی عکاسی ہے، نہ کہ ایک مسلمان معاشرے کی۔امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی قومی اسمبلی میں گفتگو
چیف سیکرٹری بلوچستان صاحب اور سیکرٹری داخلہ بلوچستان صاحب۔۔۔۔
جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل ، صوبائ امیر بلوچستان اور تین MPAs کو قلات اور بعد میں خضدار میں ضمنی الیکشن کمپین سے روکنے کے لیےتھریٹ الرٹ جاری کرنے کا تکلف کرنے کی بجائے صرف اسٹیبلشمنٹ سے کہہ دیں کہ اسلام آباد سے ڈائریکٹ اپنے بندوں کی جیت کا نوٹیفیکیشن جاری کردیں تاکہ مسئلہ ختم ھو۔
پورے بلوچستان میں صرف جمعیت کے ھی پانچ لوگوں کو خطرہ ھے بسسس🤔
آج کل تفرقہ بازی اُس کی بڑی تعریفیں ہوتی ہیں، پتہ نہیں کوئی ایک نیا اٹھتا ہے، یکدم اسکالر بن جاتا ہے اور پھر اپنے طور پر دینِ اسلام کی اور قرآنِ حدیث کی نئی نئی تشریحات وہ تعبیرات کرتا ہے اور وہ تعبیرات جو مغرب کے لئے قابل قبول ہوں اور پھر ہم پہ تنقید کرتا ہے۔