سرگودھا جلسے کے موقع پر گرفتاریوں کی صورت میں جمعیت وکلاء فورم پنجاب فوری قانونی معاونت فراہم کرے، سینیٹر کامران مرتضیٰ ایڈووکیٹ
اسلام آباد: جمعیت وکلاء فورم پاکستان کے مرکزی صدر سینیٹر کامران مرتضیٰ ایڈووکیٹ نے جمعیت وکلاء فورم پنجاب کی قیادت کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا
بی بی کرن ناز صاحبہ پہلی بات تو یہ مجھے بتائیے کہ 22 سال بعد اپ کو یہ کیسے یاد اگیا کہ مولانا صاحب نے یہ انڈیا میں جا کر بولا تھا کیا اپ لوگ 22 سال سے سوئے ہوئے تھے مجھے بھی پتہ ہے کہ یہ سوالات واٹس ایپ کے ذریعے کہاں سے اتے ہیں مجھے بھی کسی وقت میں یہ کہا گیا تھا کہ اگر اپ نے ایم پی اے بننا ہے تو یہ سوالات ہیں اور یہ ان کے جوابات ہیں اور یہ پروگرام کا نام ہے اور اپ نے اس پروگرام میں جا کر یہ جوابات دینے ہیں میں اس سب کو بھگتا ہوا ہوں
ایک بات میں اپ کے پروگرام میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ حذیفہ رحمان صاحب ہر پروگرام میں مجھے نام سے پکارنے کی کوشش کرتے ہیں میں جمیعت علماء اسلام کا ترجمان ہوں اگر اپ میری ذات کے نام سے بات کریں گے تو پھر میں اپ کا ذکر ڈاکٹر عبدالرحمن کی کہانی سے شروع کروں گا اور باقی اپ سمجھ گئے ہوں گے میں اس سے زیادہ اور کچھ نہیں بولوں گا
جناب محمد اسلم غوری صاحب
مرکزی ترجمان جمعیت علماء اسلام پاکستان
#سینہ_سپر_مولانا
#معدنیات_کے_سمگلرز
#تیرے_پروپیگنڈے_پر_تھو
#پیراشوٹر_چہیتا_نقوی
#جنریٹر_کو_عزت_دو
مولانا فضل الرحمان کی قومی اسمبلی جاری تقریر سینسر کردی گئی، مگر اسکا کوئی فائدہ نہیں ہوگا، کچھ دیر بعد مولانا فضل الرحمان کی قومی اسمبلی میں جاری مکمل تقریر اجائے گی۔۔ اعلان ختم
کوئی شرم کوئی حیا والا تو شرم سے پانی پانی ہورہا ہے ۔۔۔اتنی کھسیانی ہنسی،اتنی بے بسی،بے چارہ ۔۔۔ملازم ملازم ہوتا ہے خواہ وہ کتنی ہی بڑھکیں ماریں۔۔۔ملازم اور سیاست دان کا فرق واضح ہے۔۔۔
مولانا فضل الرحمن نے آج ایک تیر سے تین شکار کیے~خواجہ آصف، اسحاق ڈار اور محسن نقوی ۔
پی ٹی آئی جو 2014 سے خواجہ آصف کے بارہ سال پرانے تاریخی جملے “کچھ شرم ہوتی ہے کچھ حیا ہوتی ہے “ کا بوجھ اٹھائے پھر رہی تھی آج اس کا سکور اسی ہاوس میں مولانا نے برابر کر دیا۔جو ادھار پی ٹی آئی نہ چکا سکی تھی وہ مولانا نے چکا دیا اور خواجہ آصف بے بسی کی تصویر بنے بیٹھے رہے۔
مولانا فضل الرحمن کی رائے سے اختلاف ہو سکتا لیکن ریاست کو تو مولانا صاحب کا شکرگزار ہونا چاہیے وہ مذہبی طبقے کی نمائندگی کرتے ہوئے بھی آج دن تک آئین اور پارلیمان کی بات کرتے ہیں ۔ ایسے افراد ریاست کا سرمایہ ہوتے ہیں ۔ پاکستان کے آئین اور پارلیمان کی بات کرنے والوں کو سینے سے لگائیں نہ کہ انکے سینے چھلنی کریں
ثنا اللہ مستی خیل کے بعد اس پنج سالے کی سب سے کمال پارلیمنٹری چھترول مزے کی بات یہ ہے دونوں تاریخی لعنتوں میں نشانہ خواجہ آصف ہی تھا یہ واقعی پارلیمنٹ کا سب بے عزت شدہ تزلیل کا نشانہ بننے والا شخص ہے
« L’unité des rangs du monde islamique »
Cheikh Fazl-ur-Rahman bin Mufti Mahmood, Emir de Jamiat Ulema-e-Islam en République islamique du Pakistan, condamne avec la plus grande fermeté les agressions de la milice terroriste houthie contre les lieux saints de l’islam et les biens civils dans le Royaume d’Arabie saoudite.