محترم بھائی انوارالحق کاکڑ کو متفقہ طور پر نگران وزیراعظم نامزد ہونے پر مبارک بار دیتے ہوئے۔ اللہ انہیں ہر قسم کے تعصبات سے بالاتر ہوکر ملک کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین
اگر ہم نے دوسری شادی کو ہندو کلچر کے دباؤ میں تقریبا حرام نہ کر دیا ہوتا تو آج اتنے ججز اور اعلی افسران کی اپنے سے 20 سال چھوٹی خواتین کے ساتھ ننگی ویڈیو ایک دفتر میں موجود نہ ہوتیں
ہم نے قرآن کی ایک آیت کو توڑا اور قریب ہے کہ قدرت انہی ننگی ویڈیوز کے ہاتھوں ہمارا ملک توڑ دے
بھلا ایک بندہ جو کروڑ پتی ہے، ہر طرح سے طاقتور ہے، کوئی سہارے کی خواہش مند خاتون اس سے دوسری شادی سے کیوں انکار کرے گی
مگر دوسری شادی کو مشکل اور زنا کو آسان بنا دیا گیا
ا
ڈاکٹرعافیہ سے3گھنٹےطویل ملاقات کےآخرمیں جب جیل حکام چھوٹےسےملاقاتی کمرہ جس کےدرمیان دیوار میں ایک مربع میٹرکاشیشہ لگا تھاکادروازہ بار بار کھٹکٹاتے اوربالآخر ہم رخصت ہونے کیلئے آٹھ گئےتوکھڑےکھڑے ٹیلیفون ریسیور پرشیشےکےپارعافیہ نےمجھ سےاس دعا کی تصحیح کروائی،بےچاری اپنی پسندیدہ دعاآدھی بھول گئی تھی،میں نے کھڑے کھڑےریسیورہاتھ میں پکڑے ان کو جلدی جلدی یادکروائی۔
دعا--يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَفِيتُ وأَصْلِحْ لي شأني كله ولا تكلنى إِلَى نَفْسِي طَرْفَةَ عَيْنٍ أبدا۔
امریکہ،ٹیکساس،آسمان کی وسعتوں میں بادلوں میں چھپتاچاند،جہنم نماجیلFMC Carswellکےاوپر،جھاں ڈاکٹرعافیہ قیدہے،فورٹ ورتھ شہر میں عافیہ کے پڑوس میں3دن گزارکر آج اس شہر سے رخصت ہوئے،میرا دل بوجھل ہے،آنکھیں نم ہیں،قدم بھاری ہیں،بار بار عافیہ کی تصویر اورالتجا کہ مجھے اس جہنم سے نکالو آنکھوں کے سامنے آتی ہے،لیکن میں بے بس ہوں۔ہمارے حکمران بےحس ہیں،سیاست دان، سول/فوجی اشرافیہ اپنی حالت میں مست ہیں۔
اے اللہ، اے کن فیکون ذات،اپنی قدرت کاملہ سےاپنےاس حافظہ قرآن مظلومہ کی رہائی کےاسباب پیدا فرما،آمین۔
الحمد للّٰہ عافیہ بہن کا ذہنی توازن بالکل درست ہے، اڑھائی گھنٹے کی بہن سے ملاقات ہوئی۔ ان شاء اللہ ہماری بہن جلد واپس آئیں گیں۔
آپ ان کی ہمت و حوصلہ دیکھیں کہ بڑے سے بڑے طاقتور ہمت ہار جاتے ہیں، ہوش کھو بیٹھتے ہیں مگر ما شاء اللہ بالکل ذہنی توازن برقرار ہے، ہمت قائم ہے بس کہنا تھا کہ ماں اور بچے یاد آ رہے۔😭
قیدیوں کے لباس کے اوپر سفید چادر اوڑھ رکھی تھی، سماعت کچھ کم ہوئی ہے مگر ان شاء اللہ اپنے دیس میں آ کر بالکل ٹھیک ہو جائیں گیں۔
ہمارے بس میں دعا ہی ہے باقی کام کرنے والے کر رہے ہیں، دن رات دعاؤں کا اہتمام کریں۔🙏
#FreeDrAafia
@fayyazcop1 Kam az kam inhon ne Islam k naam ka label to lagta hai ma aa log to itna ne Mahan or itne kufur k kareen ho k Allah k ghar ko torhne ka keh rahe ho kuch sharam kuch to haya karen majeed ye k in ke Hathoon me ji bandooken hain Kia inhon ne in k zariye kabhi ap per hamla nahi Kia
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا اپنی والدہ کو بھیجا گیا پیغام میں نے خود سنا۔ کہا تھا:
''میری ماں! اگر میری موت واقع ہو جائے تو میرے لیے نہ رونا، قیامت کے دن میں نبی مہربانﷺ کے قدموں میں بیٹھ کر ان کی خدمت میں ان پاکستانیوں کے خلاف مقدمہ درج کروں گی کہ جو بہن فروش اور دختر فروش تھے۔''
#ڈاکٹرعافیہ_کو_رہاکرواؤ
کل ایک پول ڈالا تو اس پول کو ٹوٹل 1 لاکھ 9 ہزار لوگوں نے دیکھا اور ان میں سے تقریباً 52 ہزار لوگوں نے ووٹ ڈالا جس میں 99٪ لوگوں کو خیال ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی سیاست کا مقصد #نفاذِاسلام ہے۔ 🤣
مطلب اس سے بڑا لطیفہ بھی کوئی ہو سکتا ہے۔ جاہل تو اس پر یقیناً خوش ہونگے لیکن تھوڑی سی عقل اور سیاسی شعور رکھنے والا ایک عام بندہ بھی اس پر سر دھنتا رہ جائے گا، کہ ہمارے ملک میں جاہلوں کی کس قدر فراوانی ہے۔
کمیل احمد معاویہ
انصار الاسلام کے رضاکار احتجاجی مظاھرے کے بعد شاہراہِ دستور کی صفائ کرتے ہوئے دنیا کو پیغام دے رہے ہیں کہ جلسوں اور مظاھروں کی خوبصورتی انہی سے ہے اور یہی لائق بھی ھیں جو پہلے نظم کے قیام میں ��تہ تک نہیں گرنے دیتے اور پھر صفائ بھی خود کرتے ہیں۔ ویلڈن انصار الاسلام
#چلوچلو_سپریم_کورٹ_چلو #مولانا_چھاگئے #عدل_بحال_کرانا_ہے #مولانا_آرہا_ہے #GetReadyForIslamabad