ہم اگر افغانستان یا ایران کی بات کرتے تو ریاست کہتی کہ افغانستان چلے جاؤ ایران چلے جاؤ تو کیا اب اسے (مریم نواز کو) بھی انڈیا بھیجیں گے؟ ان کی تو انڈیا میں دوستیاں ہیں، کاروبار ہیں۔ ان کو نہیں کہیں گے کیونکہ وہ لاڈلے ہیں دونوں خاندان لاڈلے ہیں کبھی باپ، کبھی بیٹا، کبھی بھتیجی، دوسری جانب کبھی نانا، کبھی بیٹی، کبھی نواسا باریاں دی جاتی ہیں، سہیل آفریدی
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@SohailAfridiISF
عمران خان کے دور میں 1992ء کے ورلڈ کپ تک ہمارے لیے کوئی چیف سلیکٹر نہیں تھا، مجھے تو یہ تک نہیں پتہ تھا کہ چئیرمن کرکٹ بورڈ کون تھا،
جس کو عمران خان سیلکٹ کرتے تھے بس وہی ٹیم میں ہوتا تھا، اگر کسی پلئیر کو کہتے کہ اس کی پیس ختم ہو گئی ہے تو وہ گھر چلا جاتا تھا، رمیز راجہ
حکومت نے اپنے پاؤں پر خود کلہاڑا مارا ہے، فیصل سلطان کو شفاء انٹرنیشنل کیوں لے کر گئے؟ اور عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال کیوں نہیں لے کر گئے؟ یہ سیدھی سیدھی توہینِ عدالت ہے، حامد میر
فوج کہتی ہے کہ ہم لیڈر بناتے ہیں لیکن یہ صرف بیوقوف بناتے ہیں، یہ کہتے ہیں کہ عمران خان کو ہم نے لیڈر بنایا ہے تو ان سے علیم خان کیوں نہیں لیڈر بنتا فیصل واڈا کیوں نہیں لیڈر بنتا محسن نقوی لیڈر کیوں نہیں بنتا ان سے نواز شریف لیڈر کیوں نہیں بنتا شہباز شریف لیڈر کیوں نہیں بنا، یہ صرف ڈیلر بناتے ہیں، یہ کٹھ پُتلیاں ن لیگ اور پیپلز پارٹی ناکام نہیں ہوئی ہیں یہ عاصم منیر اور فوج ناکام ہوئی ہے۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
حکومت مشکل میں ہے
حکومت جا رہی ہے
اختلافات پیدا ہوگئے
حکومت کے دن گنے جا چکے۔۔۔
وغیرہ وغیرہ
یہ سارے منجن 27 ستمبر تک کے لیے ہیں۔
موجودہ جرنیل اور سیاستدان ایک دوسروں کو جوتوں سے بھی ماریں تو بھروسہ رکھیے وہ عمران خان کو نہیں چھوڑیں گے یہ کام عوام کو خود ہی کرنا ہوگا۔
محبت قربانی مانگتی ہے!
اگر آپ واقعی عمران خان سے محبت کرتے ہیں تو 27 ستمبر کو اپنا فرض ادا کرنا ہوگا۔
گھروں سے نکلنا ہوگا، اپنی آواز بلند کرنی ہوگی اور عمران خان کی رہائی کے لیے پُرامن جدوجہد کرنی ہوگی۔
ان شاء اللہ، 27 ستمبر فیصلہ کن دن ہوگا۔
#عمران_خان_پر_ظلم_بند_کرو
”جب مارشل لاء لگتا ہے تو ایک جنرل اعلان کرتا ہے کہ آج سے میں بادشاہ ہوں آج سے میں نے ایک ملک کا آئین اور قانون ختم کردیا اور جو کچھ میں کہوں گا وہی قانون ہوگا پھر وہ دور جبر ظلم اور فسطائیت کا دور ہوتا ہے مگر آج جو کچھ ہورہا ہے وہ ڈیکٹیٹرشپ سے کہیں زیادہ خطرناک ہے آج جو کچھ ہمارے ساتھ ہورہا ہے اسطرح کبھی مارشل لاء کے ادوار میں بھی نہیں ہوا“
@salmanAraja
#عمران_خان_پر_ظلم_بند_کرو