کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔ اس پر گولی چلانے والا پاکستان کا محافظ نہیں، بلکہ پاکستان کا غدار ہے۔ تم نے پاکستان کی شہ رگ پر گولیاں برسا کر خون کی ندیاں بہا دی ہیں۔ یہ صرف کشمیر پر نہیں، بلکہ پاکستان پر بھی ظلم ہے۔
خود کو محافظ کہنا بند کرو!
بس کرو! ظلم بند کرو!
🚨راولاکوٹ میں حالات بہت خراب ہو چکے ہیں ہر طرف زخمی اور لاشیں ہیں یہ لوگ ہم پانچ جون سے مار رہے ہیں۔
اور ہمیں ہی را کے ایجنٹ بولتے ہو، شرم کرو ، ہمارے ٹیکس کے پیسوں سے گولیاں خرید کے ہمیں ہی مار رہے ہو ۔
فیملی کے 3 بنیادی مطالبات: 🚨
عمران خان کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر کے مکمل اور معیاری علاج کی سہولت فراہم کی جائے۔
بانی پی ٹی آئی کی بلاجواز قیدِ تنہائی کو فی الفور ختم کیا جائے۔
عمران خان پر قائم تمام سیاسی اور بے بنیاد مقدمات کو فوراً ختم کیا جائے۔
"یہ جج لائے ہی عمران خان کو سزائیں سنانے کے لیے گئے ہیں اور آئینی عدالت کے قیام کا مقصد بھی صرف اور صرف بانی پی ٹی آئی کو نشانہ بنانا ہے۔" — علیمہ خان
"اب وقت آ گیا ہے کہ ہم سب اپنے لیے اور اپنے پاکستان کے لیے سیسہ پلائی دیوار بن جائیں۔ میں اعلان کرتی ہوں کہ اس تحاریک کا آغاز اب ہو چکا ہے اور یہ منزل کے حصول تک رکنی نہیں چاہیے۔
ہم گھروں سے یہی فیصلہ کر کے نکلے تھے—میری بہنیں اور میں—کہ اگر اس راہ میں موت بھی آ جائے تو یا اللہ ہماری شہادت قبول فرما۔ 2 دسمبر کو عمران خان نے میری بہن سے کہا تھا: 'اب وقت آ پہنچا ہے: زندگی، آزادی یا موت!' لیکن ہم کہتے ہیں: 'آزادی یا شہادت!'"
ہمیں کوئی جلسہ قبول نہیں ہم اڈیالہ کی جانب مارچ کریں گے 🚨🚨
اگر انہوں نے اٹک پل یا پنجاب میں ہمیں روکنے کی کوشش کی تو ہم پورا خیبرپختونخوا بند کر دیں گے ہم بہنیں ساتھ ہوں گی۔
علیمہ خان کا بونیر میں اعلان۔۔
پاکستان کی تاریخ کے پہلے مسنگ پرسن قائدِاعظم تھے۔ زیارت میں نہ کوئی ڈاکٹر تھا، نہ کوئی علاج ہو رہا تھا۔ قائدِاعظم کو ریاستی امور سے الگ کرکے وہاں نظر بند کر دیا گیا! جاوید ہاشمی۔
اینکر کا سوال: اگر آپ گرفتار ہوتے ہیں تو کیا اس جیل میں رہنا پسند کریں گے جس میں نواز شریف کو رکھا گیا تھا؟
عمران خان: دیکھیں۔ مجھے تو کوئی فرق نہیں پڑتا گرفتاری سے لیکن کیا پاکستان کی معیشت کے جو حالات ہیں کیا یہ برداشت کر لیں گے۔
مرد مجاہد پھر سچا ثابت ہوا 🔥
جرنیلوں کو ایک پاکستانی کا پیغام!!
اپنے کسی بھی فوجی کو کہہ دے, مسجد میں قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہہ دے عمران خان آپکو کرپٹ لگتا ہے, فوجی اپنا گلہ تو کاٹ سکےگا, لیکن قرآن پر جھوٹ نہیں بول سکےگا!
عمران خان پاکستانیوں کے لیے اللہ تعالٰی کا تحفہ ہے, عہدے دار نکلیں گے تو خان باہر آئیگا
🚨 اصل مقصد سے توجہ ہٹانے کی ناکام کوششیں: عمران خان کی رہائی اور علاج ہی واحد ہدف ہے! 🚨
جب حق کی آواز مضبوط ہوتی ہے، تو باطل ہمیشہ سازشوں کا سہارا لیتا ہے۔ آج کل کچھ مخصوص لوگوں سے من گھڑت اور گمراہ کن بیانات دلوا کر ہماری اسٹریٹ موومنٹ (Street Movement) سے توجہ ہٹانے کی ناکام کوششیں کی جا رہی ہیں۔
لیکن یاد رکھیں، یہ سستے حربے اب کام نہیں آئیں گے۔ عوام اچھی طرح جانتی ہے کہ کون سچا ہے اور کون منافقت کا لبادہ اوڑھے ہوئے ہے۔
🎯 ہمارا واحد اور واضح ہدف:
عمران خان کا فوری اور بہترین علاج: لیڈر کی صحت اور زندگی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔
عمران خان کی فوری رہائی: یہ تحریک تب تک نہیں رکے گی جب تک کپتان باوقار طریقے سے ہمارے درمیان واپس نہیں آ جاتے۔
⚠️ منافقوں کے بیانات سے گریز کریں!
توجہ نہ بھٹکائیں: ان کرائے کے ترجمانوں اور منافقوں کا مقصد صرف عوام میں کنفیوژن پیدا کرنا ہے تاکہ تحریک کمزور پڑے۔ ان کی باتوں کو مکمل طور پر نظر انداز کریں۔
اپنی طاقت کو متحد رکھیں: ہماری طاقت ہمارا اتحاد اور سڑکوں پر پرامن احتجاج ہے۔ کسی بھی منفی پراپیگنڈے کا شکار ہوئے بغیر اپنے مقصد پر فوکس رکھیں۔
لاپرواہی سب سے بڑا جواب ہے: جب ہم ان کے بیانات کو اہمیت دینا بند کر دیں گے، تو ان کی یہ سازش خود بخود دم توڑ دے گی۔
عزمِ مصمم:
ہماری اسٹریٹ موومنٹ صرف اور صرف عمران خان کے علاج اور ان کی آزادی کے لیے ہے۔ منافقوں کو اپنا ایجنڈا پورا کرنے کا موقع نہ دیں، متحد رہیں اور کپتان کی رہائی تک اپنی آواز بلند رکھیں۔ 🇵🇰💪🔥
راولاکوٹ میں احتجاج جاری ہے!!
سوشل میڈٰیا والوں, انکو سپورٹ کرے, انکی ویڈیوز سوشل میڈیا کے ہر platform پر شیئر کرے, انکی آواز بنے, یہ لوگ یزیدیت کے سامنے ڈٹے ہوئے ہیں!!
گرفتاری سے قبل عمران خان کا قوم کے نام وہ تاریخی پیغام جو ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے!🚨
حقیقی آزادی: آزادی کبھی پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملتی، زنجیریں خود نہیں گرتیں بلکہ انہیں توڑنا پڑتا ہے!
جدوجہد کا مقصد: یہ جنگ میری ذات کی نہیں، آپ کے بچوں کے مستقبل اور نسلوں کی بقا کی جنگ ہے۔
لا الہ الا اللہ کا نظریہ: کلمہ حق ہمیں انسانوں کی غلامی سے نجات دلا کر صرف ایک خدا کے سامنے جھکنا سکھاتا ہے۔
آخری حد تک پرامن جدوجہد: جب تک ووٹ کے ذریعے اپنی حکومت منتخب کرنے کا بنیادی حق نہیں مل جاتا، پرامن احتجاج جاری رکھیں۔
ملک کو کسی "قبضہ گروپ" کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا۔ اب نہیں تو کب؟
🚨🚨 علیمہ خان کا ہنگامی پیغام
علیمہ خان کا سہیل آفریدی اور جنید اکبر کو پیغام !!
عمران خان نے تو پچھلے سال جنید اکبر کو کہا تھا۔ فوکس تنظیم سازی پر کرو۔ اب تک تو تنظیم سازی مکمل ہو گئی ہو گی ۔
اب سہیل آفریدی اور جنید اکبر تحریک کا آغاز کریں ، علیمہ خان