On #InternationalDayOfPeace, we are holding an Aman Mela/Peace Festival in Larkana to celebrate peace, unity and hope.
War is never confined to the battlefield. It raises the price of food and fuel, destroys livelihoods, displaces families and burdens the poorest most. From Gaza to occupied Kashmir, the world needs dialogue over confrontation, diplomacy over escalation and justice over silence.
Peace is personal to the Pakistan Peoples Party. Our martyrs, leaders and generations of workers have paid the ultimate price for democracy, freedom and a better future. We know the cost of violence, extremism and political persecution, and refuse to let another generation inherit the cost of war.
Let us invest in peace before paying for another conflict. We choose unity over division, hope over hatred and humanity over war.
#AmanMelaLarkana #LarkanaPeaceFestival #InvestInPeace #PeaceDay
کراچی ایوب دور سے ہی سازشوں کی زد میں ہے.
پھر بھی پاکستان کی اکانومی میں بڑا حصہ دے رہا ہے.
اب ایک کام رہ گیا ہے کراچی کو اٹھا کر پنجاب لے جائیں. ایسا ممکن نہیں اور نہ ہی لاہور کو کراچی بنایا جا سکتا ہے.
کراچی کو تباہ کرنے کا مطلب پاکستان کو تباہ کرنا ہے.
مگر انہیں پاکستان.......
کراچی حیدرآباد میں ایم کیو کو زندہ رکھا گیا ہے ورنہ ایک بھی قومی یا صوبائی سیٹ نہ ہوتی
صوبے کی تقسیم مطلب سندھ مہاجر تقسیم بھی ان کو زندگی دینے کی سازش ہے
بلدیاتی انتخابات بھی قریب ہیں اب
Bilawal Bhutto Zardari
The Bhutto of a New Generation, A New Vision for Politics
Written by: Ahmad Rehman Ghuman
September 21 is not merely a date; it is the birthday of a young leader whose name is deeply connected with Pakistan’s great democratic tradition. Bilawal Bhutto Zardari is not only the grandson of Shaheed Zulfikar Ali Bhutto and the son of Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto, but also a leader with his own political vision and ideas. His vision is of a Pakistan where democracy is strengthened, Parliament is empowered, the Constitution remains supreme, the rights of the provinces are protected, and the ordinary citizen remains at the center of state policy. Bilawal’s politics emphasizes employment, education, healthcare, economic opportunities and a better future for young people. He envisions a Pakistan where political differences are treated not as enmity but as an essential part of democracy, and where every citizen has the right to raise their voice and participate in decisions about the country’s future.
Bilawal Bhutto Zardari seeks to connect the legacy of his grandfather Shaheed Zulfikar Ali Bhutto’s politics of the people and his mother Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto’s democratic struggle with the demands of the present era. For him, the politics of Roti, Kapra, Makan in today’s Pakistan extends to education, healthcare, employment, digital opportunities, economic security and the right to live a dignified life. He wants young people to be not merely the strength behind political gatherings but an active part of Pakistan’s decision-making and future. Respect for constitutional powers between the federation and the provinces, provincial autonomy, a stronger parliamentary system and the effective protection of Pakistan’s national interests are also important parts of his political vision. His politics gives importance not only to Kashmir, foreign policy and Pakistan’s role in the world, but also to the economic and social challenges faced by ordinary Pakistanis.
Bilawal Bhutto Zardari represents a new political generation that seeks to transform the sacrifices of the past into hope for the future. He carries the historic legacy of the Bhutto family, the democratic light of Benazir Bhutto’s struggle and an opportunity to understand the aspirations of today’s young generation. His vision is of a Pakistan where young people are empowered, women have equal opportunities in political life, the voice of the people reaches Parliament, provincial rights are protected, and the ordinary citizen remains at the heart of state policy. For Bilawal Bhutto Zardari, the Bhutto legacy is not merely a name but a commitment; democracy is not merely a slogan but a way of politics; and young people are not only the future but the strength of Pakistan today. September 21, therefore, is not only the birthday of Bilawal Bhutto Zardari but also a day of hope that the Bhutto of the new generation will continue his political struggle to lead Pakistan towards a stronger, democratic, progressive and people-centered future.
#HBDBilawalBhuttoZardari
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@BakhtawarBZ@NadeemAfzalChan
👇
پنجاب حکومت کے لگژری جیٹ کی خریداری اب ایک بڑا سکینڈل بنتی نظر آ رہی ہے اس لئے عوام کو بتانا چاہئیے کہ اگر جہاز واقعی پنجاب حکومت کی ملکیت ہے تو ملکیت، خریداری اور ادائیگی کی مکمل دستاویزات عوام سے چھپانے کی کیا وجہ ہے؟
اج کل جھوٹ کے امریکی جیٹ ہوتے ہیں واقعی پاؤں نہیں ہوتے.
آئندہ بھی جاؤں گی۔ تھینک یو ویری مچ۔۔۔
پنجاب حکومت کہتی ہے کہ گلف سٹریم لگژری جیٹ N144S پنجاب حکومت کی ملکیت ہے جبکہ محمد مالک کا دعویٰ ہے کہ اس کی قانونی ملکیت امریکی ٹرسٹی TVPX کے پاس ہے اور پنجاب حکومت اس کی صرف بینیفشل اونر ہے۔ امریکی ایوی ایشن ریکارڈ میں بھی رجسٹرڈ ملکیت پنجاب حکومت کی نہیں بلکہ TVPX کی رجسٹرڈ ہے۔
محمد مالک کے مطابق جہاز کی اونر شپ ٹرسٹی کے پاس اس لیے ہے تاکہ جہاز خریدنے والے کی اور خریداری کی تفصیلات سامنے نہ آ سکیں۔
پنجاب حکومت کے لگژری جیٹ کی خریداری اب ایک بڑا سکینڈل بنتی نظر آ رہی ہے اس لئے پنجاب حکومت کو سچ سامنے لے آنا چاہئیے اور عوام کو بتانا چاہئیے کہ اگر جہاز واقعی پنجاب حکومت کی ملکیت ہے تو ملکیت، خریداری اور ادائیگی کی مکمل دستاویزات عوام سے چھپانے کی کیا وجہ ہے؟
جہاز کی اصل خریداری کتنے میں ہوئی؟ رقم کس کمپنی کو ادا کی گئی؟ خریداری کس ضابطےکے تحت ہوئی؟ کیا کابینہ نے جہاز کی خریداری کی منظوری دی؟ پنجاب حکومت کی بجائے TVPX کو ٹرسٹی کیوں بنایا گیا؟ اور اس ٹرسٹ کا بینیفشری کون ہے؟ اور سب سے بڑھ کر جہاز کا اصل مالک کون ہے؟
پنجاب کے عوام کا پیسہ ہے، کوئی خاندانی جائیداد نہیں اس لئے حساب تو دینا ہوگا۔۔۔
سینٹر کامران مرتضیٰ صاحب سے نظریاتی اختلاف اپنی جگہ پر لیکن ان کا سوال
لاکھوں کروڑوں کا ہے مریم نواز صاحبہ
پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کی وزیر اعلیٰ
اور وزیراعظم صاحب کی بتیجھی ہیں ان کی ہر
ادارے تک رسائی ہے #سوال_تو_ہوگا ؟؟؟؟؟
شہید میر مرتضیٰ بھٹو کے یوم پیدائش پر انہیں سرخ سلام پیش کرتا ہوں۔ ان کی جمہوریت، انصاف، مساوات اور عوامی حقوق کے لیے جدوجہد ہماری تاریخ کا ایک اہم باب ہے۔ انہوں نے ہمیشہ عوام کے حقِ حکمرانی اور ایک ایسے معاشرے کے لیے آواز بلند کی جہاں ہر شہری کو عزت، انصاف اور مساوی مواقع میسر ہوں۔ ہم ان کی جدوجہد اور قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھیں گے
مسٹر سندھیلہ کیا یورپ اور پاکستان کی فی کس آمدنی کا دور دور تک کوئی موازنہ ہے؟؟؟
جنہوں نے پٹرول کی قیمت بڑھائی ہے وہ اس قیمت کا دفاع نہیں کر رہے، دھاندلی لیگ کے پارلیمینٹینز اس پر تنقید کر رہے ہیں لیکن آپ کی ہمت ہے کہ آپ پٹرول کی قیمت میں اضافے کا بھی دفاع کرنے آ گئے۔۔۔
#حدہے
بیٹی کی گریجوایشن میں شرکت کے لئے سرکاری جہاز کیوں استعمال ہوا؟
جہاز عوام کے پیسے سے خریدا گیا آپ ذاتی استعمال نہیں کر سکتی۔
پہلے اس سارے معاملے کو چھپایا کیوں گیا؟
اگر اتنی سچی تھی تو اتنے جھوٹ کیوں بولے گئے؟
اس جہاز کا ایک گھنٹے کا کرایہ ساڑھے چودہ ہزار ڈالر ہے جو تین دنوں کا 27کروڑ روپے بنتا ہے۔ پونے تین کروڑ اس کا صرف گیارہ فیصد بنتا ہے۔ باقی رقم کون ادا کرے گا؟
ادا کئے جانے والے پونے تین کروڑ کی منی ٹریل کیا ہے؟ کیونکہ الیکشن کمیشن میں جمع شدہ گوشوارے کے مطابق آپ کے پاس لیکوڈ کیش دو کروڑ بائیس لاکھ ہے باقی رقم کہاں سے آئی؟؟؟
Remembering Shaheed Mir Murtaza Bhutto on his birthday — gone too soon, but forever alive in the hearts that remember his courage, sacrifice, and legacy.
ابا نے کہا تھا ڈکٹیشن نہیں لوں گا، اسمبلی نہیں توڑوں گا، استعفی نہیں دوں گا
تینوں کام کئے
بیٹی نے کہا جواب نہیں دوں گی حساب نہیں دوں گی
دونوں کام کئے جواب بھی دے رہی ہیں حساب بھی
مریم نواز کے گوشواروں پر سوال اٹھانا ہے تو سوال سیدھا ہے: اگر آپ کے اپنے جمع کرائے گئے اثاثوں کے اعداد و شمار مبینہ شاہانہ اخراجات سے مطابقت نہیں رکھتے تو عوام کو اس کی وضاحت کون دے گا؟
بینک بیلنس اور شیئرز کی مجموعی مالیت اگر تین کروڑ سے بھی کم ہے تو پھر کروڑوں روپے کے مبینہ اخراجات کا حساب بھی سامنے آنا چاہیے۔
عوام کو سیاسی نعروں کے بجائے صاف حساب چاہیے۔ مریم نواز بتائیں کہ ان اخراجات کی ادائیگی کہاں سے ہوئی اور کیا اس کا مکمل ریکارڈ عوام کے سامنے لایا جائے گا؟
حکمرانوں سے سوال کرنا عوام کا حق ہے اور اس سوال کا جواب بھی ریکارڈ اور ثبوت کے ساتھ ملنا چاہیے۔
آج X پر ٹرینڈ دیکھا
#SindhHealthForAll#صحت_مند_سندھ
تو دو سال پرانے دردناک لمحات نے جسم اور روح کو اپنی لپیٹ میں لے لیا مجھ پر جو گزری وہ اللہ کی رضا تھی مگر۔۔۔
اب بتانے والی بات یہ ہے کہ بیٹی کے علاج کیلئے فیصل آباد سے کراچی کیوں گیا کیونکہ وہاں بلڈ کینسر کا علاج فری تھا وہاں انسانیت کا درد رکھنے والے مسیحاؤں کی حکومت تھی وہاں مہمان نوازی اور عزت افزائی دینے والے وزراء دوست کراچی کے لوگوں نے میرا دکھ بانٹا،
میں نے وہاں دیکھا ہسپتال بلوچستان، کے پی کے اور پنجاب کے مریضوں سے بھرے ہوئے ہیں اور سب کو اسی طرح سندھ حکومت سنبھالے ہوئے ہے، ہمیں ان کا احسان مند ہونا چاہئے۔
عوام ہر پانچ سال بعد حساب لیتے ہیں اور پیپلزپارٹی ہر دفعہ پہلے سے زیادہ نمبروں کے ساتھ پاس ہو رہی ہے۔ ہر الیکشن کا رزلٹ اُٹھا کر دیکھ لیں پیپلزپارٹی سندھ میں پہلے سے زیادہ سیٹیں لے رہی ہے اور ان سیٹوں پر کسی مخالف کی دعویداری بھی نہیں کیونکہ پیپلزپارٹی کے امیدوار لاکھوں کی لیڈ سے جیت رہے ہوتے ہیں اور مخالفین کو امیدوار تک نہیں ملتے اس لئے 18 پارٹیوں کا اتحاد بنا کر پیپلزپارٹی کا مقابلہ کرتے ہیں۔
دوسری طرف نون لیگ جس کی پنجاب میں کارکردگی کا ڈھنڈورا پیٹا جاتا ہے اور آپ لوگ ان کی کم و بیش تین دہائیوں کی حکومت پر سوال بھی نہیں اٹھاتے پنجاب سے wipe out ہو چکی ہے اور فارم 47 پر زندہ ہے۔
اور ہاں آپ کب سے آڈیٹر جنرل بن کر حساب کتاب مانگنے لگے؟ جائیں جا کر اکاؤنٹینٹ جنرل اور آڈیٹر جنرل کی رپورٹس دیکھ لیں نیٹ پر سب کچھ موجود ہے، بجٹ رپورٹس بھی مل جائیں گی۔
اور آخری بات تھوڑی ہمت کریں اور کم وبیش تین دہائیوں سے پنجاب پر مسلط نون لیگ سے بھی یہی سوال کر کے دیکھیں۔۔۔ گھبرائیں مت پنجاب حکومت سے بھی سوال کریں۔
سنئیر صحافی سہیل وڑائچ کا سندھ کی ترقی کے بارے ویڈیو کلپ بھی لگا دیا ہے ذرا اسے بھی سُن لیں۔
@S_SajidOfficia
سوال یہ ہونا چاہیے کہ جن صوبوں کی اسمبلیوں نے نئے صوبوں کے حق میں قرارداد منظور کی ہے، یعنی پنجاب اور خیبرپختونخوا، وہاں نئے صوبے کیوں نہیں بنا رہے؟
لیکن سوال ہی نہیں کمپین یہ ہے کہ سندھ کی تقسیم کیوں نہیں جہاں قرارداد مسترد کر دی گئی ہے
یہ ہیں "دانش ور" یہ ہیں"تجزیہ کار"
سننے میں آرہا ہے کہ ن لیگ سے پھر سے کوئی اندر کھاتے جمہوریت کیلئے کوئی معاہدہ ہورہا ہے
دیکھیں ن لیگ کے اندر سوائے بغض اور منافقت کے اور کچھ نہیں قائدین سے التماس ہے کہ آدھے سے زیادہ جیالے پی ٹی آئی میں چلے گئے ہیں جو باقی بچے ہیں وہ بھی چلے جائیں گے
بہتر ہے ن لیگ سے دور رہیں