جیو نیوز کا جھوٹ On Spot پکڑا گیا!!🤣
ویڈیو بنانے والا جوان DHA لاہور میں رہتا ہے, جیو نیوز پر جھوٹ بولا جارہا کہ مریم نواز کی وجہ سے پانی کہی نہیں کھڑا!!
پھر نوجوان نے گھر کے باہر مناظر دیکھائیں!!
جھوٹا میڈیا مردہ باد!!
کاکروچ پارٹی کے احتجاج سے اندازہ ہوا کہ گولی چلنے والا تماشہ صرف پاکستان میں ہی ہے، عورتوں کو سڑکوں پر گھسیٹنا بس یہاں ہی ہے، وہاں یُوتھ احتجاج پر اعلیٰ کانٹنٹ بنا رہی پوسٹ کر رہی مگر اب تک گولی نہیں چلی۔ یہاں والے بزدلوں کو شرم آنی چاہئیے۔
”میرے اور میری اہلیہ بشریٰ بیگم کے تمام انسانی حقوق پامال ہیں۔ہمیں عام قیدی کی والی سہولیات سے بھی محروم رکھا گیا ہے،“- سابق وزیر اعظم عمران خان
#LetTheWorldSeeImranKhan
🚨 عمران خان کے ٹویٹر اکاؤنٹ کو چلانے والوں سے اپیل کی تھی کہ عمران خان کے اکاؤنٹ سے تمام ٹویٹ دوبارہ پوسٹ کیے جائیں لیکن ہماری بات نہیں مانی گئی اب قوم سے کہوں گی کہ عمران خان کی تمام ٹویٹ دوبارہ شئیر کریں ۔
ڈیرہ غازی خان میں ڈاکٹر عظمیٰ خان کی میڈیا سے گفتگو
Eid Mubarak to the people of Balochistan and all Pakistan. In these challenging regional times, may this Eid bring peace, unity, stability and prosperity to our homeland. Today, Pakistan stands at an important diplomatic position between the USA, Iran and China, promoting dialogue, regional peace and economic cooperation while safeguarding national interests and stability in Balochistan and the wider region. @OfficialDGISPR@_DGISPR@PakistanUN_NY@PresOfPakistan@CMOBalochistan@PakPMO@RadioPakistan@CpoQuetta@NACTAPK
میں گلگت بلتستان میں صرف ایک شخص کو جانتا ہوں، جن کا نام خالد خورشید ہے۔ میں یہی سمجھتا ہوں کہ خان صاحب کے سیاسی فیصلوں میں سب سے بہترین فیصلہ خالد خورشید صاحب (@AbdulKhalidPTI) کو وزیراعلیٰ منتخب کرنا تھا۔ پارٹی نے بہت سے لوگوں پر احسان کیا، لیکن انہوں نے اس احسان کا بدلہ سود سمیت واپس کیا۔ خان صاحب کے ساتھ وفاداری نبھانے کی وجہ سے انہیں وزیراعلیٰ کی کرسی سے ہاتھ دھونا پڑا۔ وہ دربدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں، لیکن پھر بھی ڈٹے ہوئے ہیں۔ انہیں دیکھ کر مجھے گلگت بلتستان کے عوام سے امید پیدا ہوتی ہے کہ وہ ایک غیرت مند قوم ہیں؛ وہ ووٹ بھی دیں گے اور اپنے ووٹ کا تحفظ بھی کریں گے۔ اقتدار آنے جانے والی چیز ہے، تاریخ بہادروں، اصول پرستوں اور ظلم کے خلاف مزاحمت کرنے والوں کو ہمیشہ یاد رکھتی ہے۔ خالد خورشید صاحب اب وزیراعلیٰ تو نہیں ہیں، لیکن سارے پاکستان میں جو قدر اور عزت ان کی ہے، وہ بہت کم لوگوں کو نصیب ہوتی ہے۔ مجھے ان کے ساتھ اپنے تعلق پر فخر ہے۔
میری بہن صنم جاوید کو پچھلے ڈھائی ماہ سے سیشن کورٹ پیکا ایکٹ کے ٹرائل پر پیش نہیں کیا جا رہا.
اب یہ لوگ کہتے ہیں پیکا ایکٹ کے مقدمے میں جیل ٹرائل کرنا ہے. جج نے سپریڈنٹ کو شو کاز دیا ہے.
میری بہن صنم جاوید کیلئے آواز اٹھائیں.
شہزاد اکبر کے بڑے انکشافات!!
عمران خان کے دور کی وہ کہانیاں جو ہمیں اصل میں نہیں پتہ تھا, عمران خان پاکستان کے لیے ہر وہ پالیسی اپنا رہے تھے, جس میں ملک وقوم کے مفاد میں ہو!!