اب ان کے پاس کوئی اخلاقی جرأت رہ گئی ۔۔۔؟
گوجرانوالہ: معروف قانون دان منظور قادر بھنڈر ایڈووکیٹ نے قائدِجمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے خلاف دائر رٹ پٹیشن واپس لے لی۔
اس موقع پر جمعیۃ علماء اسلام ضلع گوجرانوالہ کے نائب امیر چوہدری بابر رضوان باجوہ صاحب نے منظور قادر بھنڈر ایڈووکیٹ سے ملاقات کرکے انہیں قائدِ جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے موقف سے تفصیل کے ساتھ آگاہ کیا اور ان کے خلاف دائر پٹیشن واپس لینے پر آمادہ کیا، جس پر آج 28 جولائی 2026ء کو منظور بھنڈر نے دائر درخواست واپس لے لی۔
بشکریہ :: حافظ خرم شہزاد
امیرجےیوائی تحصیل کامونکی ضلع گوجرانوالہ ::
#رہبر_ورہنما_مولانا
#سروس_یا_پروپیگنڈا
#پٹرولیم_لیوی_نامنظور
#کشمیر_کو_امن_دو
#ادارے_بدنام_ناکرو
#مولاناسیدمحمودمیاں_رح کا تعلق ایک عظیم سیاسی ، دینی اور روحانی سلسلہ سے ہے آپکے والد مکرم حضرت مولانا سید حامد میاں صاحب ایم آرڈی کے زمانہ میں جمعیت علماء اسلام کے امیر اور آپکے دادا جان حضرت مولانا سید محمد میاں جمعیت علماء ہند کے ناظم رہے ہیں جو کہ 150 سے زیادہ کتب کے مصنف ہے
اس بل کو ہر پلیٹ فارم پر چیلنج کریں گے ،
اسلامی تہذیب اور روایات کو پامال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
قائد جمعیت نے مولانا فضل الرحمان کا وشفاف الفاظ میں اعلان
#غیرشرعی_بل_نامنظور