Children in the country feel unsafe.
In Larkana today, children, wearing black burqa and chains in their hands, demand justice for Priya Kumari.
@wdf_pk holds Sindh-wide protests to #BringBackPriyaKumari
اس معصوم چہرے کو دیکھیں،
اس کے باندھے ہوئے ہاتھوں کا واسطہ،
اس کی جھکی ہوئی آنکھوں کا واسطہ ہمیں اپنی پریا کماری واپس پہنچادیں۔
ایک ماں کی دنیا اسے واپس لوٹادیں،
سندھ کا امن واپس لوٹادیں۔🙏
#BringBackPriyaKumari
Remember Priya Kumar, the girl who went missing three years ago? It's time to break the silence and demand accountability. Our children deserve better protection. #BringBackPriyaKumari#ProtectOurChildren
Priya Kumari belonging to Sukkar district of Sindh is missing since 2years. PrSF demands her immediate release and arrest of culprits.
#BringBackPriyaKumari
ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ ”شمالی سندھ: پائیدار حل کی تلاش“ کے مطابق اغوا کے ذریعے ہر سال مغویوں کے وارثوں سے ایک ارب روپے بٹورے جاتے ہیں.
#BringBackPiryaKumari
پریا کماری کی ماں کے لیے تو ہر دن ہی قیامت ہوگی جب وہ سوچتی ہوگی کہ پریا کہ ساتھ اب کیا ہو رہا ہوگا۔ کون سے لوگ ہونگے، کونسی نظریں ہونگی، وہ رو تو نہیں رہی ہوگی۔ بدامنی کے بدترین حالات نے ہزاروں کی زندگی برباد کر دی ہے۔
#BringBackPriyaKumari
Priya Kumari belonging to Sukkar district of Sindh is missing since 2years. PrSF demands her immediate release and arrest of culprits.
#BringBackPriyaKumari
پاکستانی آئین کے آرٹیکل 25(1) میں کہا گیا ہے کہ "تمام شہری قانون کے سامنے برابر ہیں اور قانون کے مساوی تحفظ کے حقدار ہیں"
قانون کے محافظ ہیں ہے جو احتجاج کرنے پر بھی انہی اداروں طرف سے تشدد کا نشانہ کیا جاتا ہے۔
#BringBackPriyaKumari
#BringBackPriyaKumari and let's put an end to the pain n agony suffered by our missing child's family. Together, we can bring her back home where she belongs. Where she dreams and hopes n where she continues her volunteering on 10th Muharram.
ان دمکتے ہوئے شہروں کی فراواں مخلوق
کیوں فقط مرنے کی حسرت میں جیا کرتی ہے
یہ حسیں کھیت پھٹا پڑتا ہے جوبن جن کا!
کس لیے ان میں فقط بھوک اگا کرتی ہے
فیض احمد فیض
#کراچی#Karachi