@MalakAatifKhan ہم اسکی مزمت کرتے ہیں
عدالتوں کو آزاد کیا جائے
ججز کا تقرر میرٹ پر ہو
کسی ccd والے کو حق نہیں کسی کو بھی قتل کرے
اور ccd بھی شریک جرم ہے
عوام اب بیوقوف نہیں بنے گی
@khurram143 قصورکی زینب ، لاہور۔ فرانس فیملی روز ہر روز کئ ریپ کئے جاتے ہیں روز رویا جاتا ہے اور کل کسی اور واقعے کی طرف لپکے گیں ۔ پرسوں کسی اور طرف
لیکن بیماری کو جڑ سھ ختم کرنے کا حل فوج کو بیرک میں گھسانے سے ملے گا
@MaidahMuhammad مقامی لوگ؟
یہ علاقہ کس کے کنٹرول میں ہے عام عوام تو پر نہیں مار سکتی اچھا طریقہ ہے کسی فوجی ادارے کا
کیا عام عوام ایسے ترتیب سے گھر بغیر دروازوں کے بنا سکتی ہے؟
@Parizaad_reborn فوجی گاڑیاں ٹرین کے ساتھ چلتی ہیں
اور جب عاصم منیر نے اپنے زاتی فائدے دیکھنے ہوں تواپنے ہی سپاہیوں کو گولیاں مروا کر شہیدوں کو کندھا دے کر عوام کو بیوقوف بنانے کی رسم چلتی ہے
@AthSal01 اگر پولیس اپنے فرائض دیانتداری سے ادا کرے تو ایسے باریش چہرے وجود میں ہی نہ آئیں ۔اور اوپر والے ناجائز حکمرانوں اور آرمی چیف اور ایجنسیز ہی معاشرے کی بربادی کا زمہ دار ہیں ججز بھی انھیں کے منتخب شدہ بندے ہیں
@salmanAraja@PTIOfficialUSA خوب سوچ سمجھ کر عمران خان کی پارٹی کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے
ایسے شخص کی رکنیت معطل کی جاتی ۔
سلمان اکرم راجہ نے پارٹی کو بہت نقصان پہنچایا ہے
@AsaddRattay جس کو عروج ملتا ہے زوال بھی آتا ہے
دنیا امریکی زوال دیکھ رہی ہے
اور ساتھ غدار وطن بھی زلیل و رسوا ہو رہے ہیں
ناجائز وزیراعظم
ناجائز لایا گیا آرمی چیف
زوال ظالم فوج
@AsaddRattay ساگا فیلڈ نے کہا ۱۹۷۱ کے معاہدے کے تحت پاکستانی آرمی چیف امریکہ جا تا ہے اسے یہ معاہدہ دلھایا جاتا ہے اور ۱۰۰ سال پاکستانیآرمی چیف ایسے ہی آمریکی غلام رہے گا
کوئ بتائے گا اس بارے میں