ابراہیم حیدری ایم پی اے ہاوس میں مشاورتی اجلاس اور انتخابی مہم کا آغاز
پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار برائے این اے 230 ملیر @SyedAghaPPP ، اور امیدوار برائے پی ایس 87 ملیر @Mahmood_Jamot نے ایم پی اے ہاوس ابراہیم حیدری سے انتخابی مہم کا آغاز کردیا،
@BBhuttoZardari@AseefaBZ
میئرکراچی بیرسٹرمرتضیٰ وہاب کا سابقہ ایم پی اے محمود عالم جاموٹ کے ہمراہ اپنی یوسی 08 ابراہیم حیدری کا دورہ
میئرکراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ابراہیم حیدری میں مورڑو ہال کمیونٹی سینٹر کا دورہ کیا اور ابراہیم حیدری کے نوجوانوں کے لیے آئی ٹی سینئر کے قیام کا وعدہ کیا
@murtazawahab1
میئرکراچی بیرسٹرمرتضیٰ وہاب کا سابقہ ایم پی اے محمود عالم جاموٹ کے ہمراہ اپنی یوسی 08 ابراہیم حیدری کا دورہ
میئرکراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ابراہیم حیدری میں مورڑو ہال کمیونٹی سینٹر کا دورہ کیا اور ابراہیم حیدری کے نوجوانوں کے لیے آئی ٹی سینئر کے قیام کا وعدہ کیا
@murtazawahab1
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا سابقہ ایم پی اے محمود عالم جاموٹ اور پ پ پ PS_91/129 ضلع ملیر کے صدر جان عالم جاموٹ کے ہمراہ ابراہیم حیدری میں اپنی یوسی 08 کا دورہ کیا اور علاقہ مکینوں سے ملاقات کی۔ علاقہ معززین نے پیپلز پارٹی کی جانب سے کئے گئے کاموں کو سراہا
@murtazawahab1
پاکستان پیپلز پارٹی PS_91/129 ضلع ملیر کے صدر جان عالم جاموٹ کی سربراہی میں ماہی گیروں کی بستی ریڑھی گوٹھ سے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو خراج عقیدت پیش کرنے سرزمین شہداء گڑھی خدا بخش کے لئے بڑی تعداد میں قافلہ روانہ ۔۔
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@BakhtawarBZ
پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق ایم این اے سید آغا رفیع اللّٰہ ، سابق ایم پی اے محمود عالم جاموٹ کی انتھک محنت اور کاوشوں سے ابراہیم حیدری کی عوام کے لیے حیدری فٹبال گراؤنڈ کا کام مکمل کردیا گیا ہے
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@SyedAghaPPP@Mahmood_Jamot@JanAlamJamot
چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ابراہیم حیدری نظیر احمد بھٹو ، پاکستان پیپلز پارٹی PS_91/129 ضلع ملیر کے صدر و ٹاؤن میمبر جان عالم جاموٹ نے ابراہیم حیدری ٹاؤن میں کرسمس کے حوالے سے پروگرام میں شرکت کی اور کرسمس کی مناسبت سے کیک کاٹا اور چیک تقسیم کئے
#MerryChristmas
چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ابراہیم حیدری نظیر احمد بھٹو ، پ پ پ PS_91/129 ضلع ملیر کے صدر و ٹاؤن میمبر جان عالم جاموٹ نے ابراہیم حیدری ٹاؤن میں کرسمس کے حوالے سے پروگرام میں شرکت کی اور کرسمس کی مناسبت سے کیک کاٹا اور چیک تقسیم کئے
@BBhuttoZardari#MerryChrismas
پاکستان پیپلز پارٹی PS_91/129 ضلع ملیر کے صدر جان عالم جاموٹ نے سابقہ جنرل کونسلر ناصر محمود سیال کی والدہ کی انتقال پر تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا
صدر جان عالم جاموٹ نے مرحومہ کی ایصالِ ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور سوگوار خاندان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی
@BBhuttoZardari
یہ شیرپاؤ کالونی، لانڈھی ڈسٹرکٹ ملیر PS-91 میں اسٹار سپورٹس کمپلیکس ہے، جو کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے عوام کے لیے تیار کیا ہے۔ 20 ایکڑ میں پھیلے ہوئے یہ کثیر مقصدی اسپورٹس کمپلیکس لوگوں کو کھیلوں کے مختلف اختیارات کے ساتھ تین بڑے میدان فراہم کرتا ہے۔
@BBhuttoZardari
روڈ حادثے میں جاں بحق ہونے والے ماما اکمل بلوچ کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
رب کریم مرحوم کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
آمین
پاکستان پیپلز پارٹی PS_91/129 ضلع ملیر کے صدر جان عالم جاموٹ نے کوئٹہ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کے جلسے سے واپس آتے ہوئے روڈ حادثہ میں جاں بحق ہونے والے پیپلز پارٹی ابراہیم حیدری کے رہنما ماما اکمل بلوچ کی المناک موت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے تمام کارکنان و رہنما شہید شاہنواز بھٹو کو ان کے 65 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔
جان عالم جاموٹ ۔ صدر پ پ پ PS_91/129 ملیر
پاکستان پیپلز پارٹی PS_91/129 ضلع ملیر کے صدر جان عالم جاموٹ نے ابراہیم حیدری ٹاؤن کے میمبر ھاشم لاشاری کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا
صدر جان عالم جاموٹ نے مرحومہ کی ایصالِ ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور سوگوار خاندان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی