شہید بینظیر بھٹو کی تصویر بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا دورہ ملیر
روٹ:
ابراھیم حیدری میں دن 2 بجے پہلا خطاب، کوسٹل ہائی وے سے ہوتے ہوئے داؤد چورنگی میں 3 بجے دوسرا خطاب، ملیر سٹی میں 3:30 بجے استقبال، وہاں سے ہوتے ہوئے میمن گوٹھ میں 4 بجے تیسرا خطاب.
@BBhuttoZardari@AseefaBZ
Shukar Alhamdulillah
I'm really grateful For party Ticket Also I'm really Thankful to All my Pakistan Peoples Party - PPP Leader's , Jiyala's and Supporter's of PS-87
@BBhuttoZardari@AseefaBZ
ابراہیم حیدری ایم پی اے ہاوس میں مشاورتی اجلاس اور انتخابی مہم کا آغاز
پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار برائے این اے 230 ملیر @SyedAghaPPP ، اور امیدوار برائے پی ایس 87 ملیر @Mahmood_Jamot نے ایم پی اے ہاوس ابراہیم حیدری سے انتخابی مہم کا آغاز کردیا،
@BBhuttoZardari@AseefaBZ
چیئرمین پ پ پ@BBhuttoZardari ، چیئرمین @AsifZardariPPP اور @FaryalTalpur0 کا شکرگزار ہوں جنہوں نے ایک بار پھر مجھے صوبائی نشست PS_87 پر نامزد کیا اور اپنے حلقے کی عوام کی ایک بار پھر خدمت کرنے کا موقع دیا انشاءاللہ 8 فروری کو فتح عوام کی ہوگی فتح پاکستان پیپلزپارٹی کی ہوگی
پاکستان پیپلز پارٹی سابقہ ایم پی اے محمود عالم جاموٹ کی جانب سے اہل وطن کو نیا سال مبارک، آئیں ترقی پسند، خوشحال اور پرامن پاکستان کی جدوجہد میں ہمارا ساتھ دیں۔
#HappyNewYear2024
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا سابقہ ایم پی اے محمود عالم جاموٹ اور پ پ پ PS_91/129 ضلع ملیر کے صدر جان عالم جاموٹ کے ہمراہ ابراہیم حیدری میں اپنی یوسی 08 کا دورہ کیا اور علاقہ مکینوں سے ملاقات کی۔ علاقہ معززین نے پیپلز پارٹی کی جانب سے کئے گئے کاموں کو سراہا
@murtazawahab1
میئرکراچی بیرسٹرمرتضیٰ وہاب کا سابقہ ایم پی اے محمود عالم جاموٹ کے ہمراہ اپنی یوسی 08 ابراہیم حیدری کا دورہ
میئرکراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ابراہیم حیدری میں مورڑو ہال کمیونٹی سینٹر کا دورہ کیا اور ابراہیم حیدری کے نوجوانوں کے لیے آئی ٹی سینئر کے قیام کا وعدہ کیا
@murtazawahab1
میئرکراچی بیرسٹرمرتضیٰ وہاب کا سابقہ ایم پی اے محمود عالم جاموٹ کے ہمراہ اپنی یوسی 08 ابراہیم حیدری کا دورہ
میئرکراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ابراہیم حیدری میں مورڑو ہال کمیونٹی سینٹر کا دورہ کیا اور ابراہیم حیدری کے نوجوانوں کے لیے آئی ٹی سینئر کے قیام کا وعدہ کیا
@murtazawahab1
میئرکراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا سابقہ ایم پی اے محمود عالم جاموٹ کے ہمراہ سندھ گورنمنٹ ہسپتال ابراہیم حیدری کا اچانک دورہ
میئرکراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے مریضوں کے لئے فراہم کردہ طبی سہولتوں کا جائزہ لیا اور مریضوں سے ہسپتال میں مہیا کردہ طبی سہولیات کا بھی جائزہ لیا
پاکستان پیپلز پارٹی سابق ایم پی اے محمود عالم جاموٹ کے کاغذات نامزدگی حلقہ PS_87 ملیر پر بحال کر دئے گئے
اس موقع پر پ پ پ PS_91/129 ضلع ملیر کے صدر جان عالم جاموٹ ، محبوب عالم جاموٹ اور پارٹی کے عہدیداران ، کارکنان اور جیالوں نے جئے بھٹو کے نعریں لگائے
@BBhuttoZardari