(BLA) has announced Senior Commander Rehman Gul, alias Mureed, as its new Commander-in-Chief. He previously served as commander of the Majeed Brigade suicide squad.
Nushki, Balochistan:
The Brutality and Oppression of the Pakistan Army 🇵🇰:
Pakistan Army burned down the homes of Jamaldini and Amin Jamaldini.
They were accused of having relatives who supported Baloch separatists.
16-year-old schoolgirl reportedly abducted in Khuzdar, Balochistan
Reports indicate that 16-year-old Sidra, daughter of Allah Bakhsh, was abducted by armed men from Khatan Girls High School in Khuzdar on September 11. She remains missing.
Baloch Voice for Justice calls on @unwomen_pak to urgently address the reported pattern of enforced disappearances, abductions, and other violence against Baloch women in Balochistan, where many families continue to live in fear while numerous women remain missing.
#SaveBalochWomen
@amnestysasia@OHCHRAsia@volker_turk@UNinPak@UN_Women@WGEID@hrw
یہ صورتحال انتہائی تکلیف دہ ہے اپنی اولاد کی جبری گمشدگی اور ان کی بازیابی کے لئے سراپا احتجاج بلوچ ماؤں کی تکلیف تو ہم دور نھیں کر سکتے مگر انکی آواز بن کر انکا ساتھ دے کر کچھ حد تک کم ضرور کر سکتے ھیں
#BeVoiceOfTheOppressed#Balochistan
In Kank, Mastung, Baloch armed groups carried out a suicide bombing targeting a military camp.
Baloch armed groups claims that 18 Pak Army personnel lost their lives in the attack.
#Balochistan
السلام علیکم! بلوچ راج
میں سعدیہ بلوچ جبری لاپتہ سلمان بلوچ کی بہن ہوں، آج میں آپ تمام باشعور انسانوں، انسانی حقوق کے کارکنوں، صحافیوں، سیاسی و سماجی حلقوں اور بلوچ قوم سے اپیل کرتی ہوں کہ 14 نومبر کو میرے بھائی سلمان بلوچ کی جبری گمشدگی کے چار سال مکمل ہونے پر ہمارے ساتھ آواز بلند کریں۔
سلمان بلوچ کو 13 نومبر 2022 کو کوئٹہ سے جبری طور پر لاپتہ کیا گیا۔ چار سال گزرنے کے باوجود ہمیں ان کے بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔ ایک بہن کے لیے اپنے بھائی کی جدائی اور اس کی زندگی کے بارے میں مسلسل بے خبری کس قدر اذیت ناک ہے، اسے الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں۔
ان چار برسوں میں ہم نے ہر دروازے پر دستک دی، ہر فورم پر آواز اٹھائی اور اپنے پیارے کی بحفاظت واپسی کے لیے مسلسل جدوجہد کی، لیکن ہماری انتظار کی گھڑیاں ختم نہیں ہوئیں۔
میں آپ سب سے اپیل کرتی ہوں کہ 14 نومبر کو رات 8 بجے سے 12 بجے تک سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (X) پر ہمارے خاندان کی جانب سے منعقد کی جانے والی مہم میں بھرپور شرکت کریں۔
اپنی پوسٹس، ٹویٹس اور آواز کے ذریعے سلمان بلوچ کی جبری گمشدگی کو اجاگر کریں اور ان کی بحفاظت بازیابی کا مطالبہ کریں۔
ہماری یہ جدوجہد صرف سلمان کی بازیابی کے لیے نہیں بلکہ ان تمام خاندانوں کے لیے بھی ہے جو اپنے پیاروں کی واپسی کے منتظر ہیں۔
آئیے، ہماری آواز بنیں، سلمان بلوچ کی بازیابی کا مطالبہ کرنے کے لئے یہ ہیش ٹیگز استعمال کریں۔
#ReleaseSalmanBaloch
#EndEnforcedDisappearances
آپ سب کی شرکت اور حمایت ہمارے لیے امید اور حوصلے کا باعث ہوگی۔ شکریہ۔
Bodies of Jabir and Zubair were recovered today in Tump, Balochistan, after being forcibly disappeared by the #Pakistani military on September 3, 2026. The body of a third youth, Hussain, who disappeared with them, was found on October 14. #StopBalochGenocide
تمپ: جبری گمشدگی کے شکار دو نوجوانوں کی لاشیں برآمد
کیچ کے علاقے تمپ کے کلاہو سے دو ماہ قبل لاپتہ کیے گئے جابر ولد نظر اور زبیر ولد داد کریم کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ دونوں کا تعلق گومازی سے تھا۔
صحافی نیاز بلوچ مبینہ طور پر لاپتہ
خاندانی ذرائع کے مطابق صحافی و سماجی کارکن نیاز بلوچ کو گزشتہ رات تقریباً 12:30 بجے مستونگ کے علاقے کلی کاریز سور میں ان کی رہائش گاہ سے مبینہ طور پر لاپتہ کیا گیا۔
Reports indicate that Pakistani forces' camp in the Kanak area of Mustung was targeted in a massive explosion after an explosives-laden truck rammed into the camp.
نوشکی: کلی جمالدینی میں پاکستانی فورسز و ڈیتھ اسکواڈز کا فاتحہ خوانی والے گھر پر دھاوا، خواتین پر تشدد، گھر نذر آتش
گذشتہ روز ڈیتھ اسکواڈ کے ہاتھوں جانبحق الطاف جمالدینی کے گھر صبح سویرے پاکستانی فورسز نے ڈیتھ اسکواڈ ارکان کے ہمراہ دھاوا بول دیا
نوشکی: کلی جمالدینی میں پاکستانی فورسز و ڈیتھ اسکواڈز کا فاتحہ خوانی والے گھر پر دھاوا، خواتین پر تشدد، گھر نذر آتش
گذشتہ روز ڈیتھ اسکواڈ کے ہاتھوں جانبحق الطاف جمالدینی کے گھر صبح سویرے پاکستانی فورسز نے ڈیتھ اسکواڈ ارکان کے ہمراہ دھاوا بول دیا
Baloch Raj!
The Baloch Yakjehti Committee (BYC) has officially launched its website to document human rights violations, including enforced disappearances extrajudicial killings & releases.
Visit report cases contribute & share: 🔗 https://t.co/xqAChTYOYR
سلمان بلوچ کی جبری گمشدگی کے چار سال مکمل ہونے پر 14 نومبر کو اہلخانہ کی جانب سے ایکس پر آن لائن مہم چلائی جائے گی۔
تمام سوشل میڈیا صارفین اس مہم میں بھرپور شرکت کریں اور سلمان بلوچ کی باحفاظت بازیابی کے لیے آواز بلند کریں۔ شکریہ
#ReleaseSalmanBaloch#EndEnforcedDisappearances