اسے کہتے ہیں خواتین کی طاقت! ڈاکٹر زینب کی محنت رنگ لے آئی، آذربائیجان حکومت حجاب پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے پر مجبور! میڈیا رپورٹ کے مطابق چند دن پہلے آذربائیجان کی حکومت نے کالجوں اور یونیورسٹیوں میں مسلمان لڑکیوں کے حجاب پہننے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اس قانون کے سامنے ڈاکٹر زینب چٹان کی طرح ڈٹ گئیں اور دیکھتے ہی دیکھتے پورے ملک کے غیرت مند نوجوان اور لڑکیاں ڈاکٹر زینب کی مضبوط آواز بن کر سڑکوں پر نکل آئے۔
تین دن تک مسلسل جاری رہنے والے اس تاریخی دھرنے اور احتجاج کا اختتام بالآخر اس بات پر ہوا کہ پابندیاں لگانے والی حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پڑے اور اعلان کرنا پڑا کہ "جو لڑکی اپنی مرضی سے حجاب کرنا چاہے، اس پر کسی قسم کی کوئی پابندی نہیں ہوگی۔"
حکومتی اعلان اور فتح کے فوراً بعد دھرنے کی جگہ موجود ہزاروں خواتین اور مردوں نے اجتماعی طور پرشکرانہ کے دو رکعت نماز ادا کی
بریکنگ نیوز🚨
برطانوی صحافی یلدا حکیم نے عمران خان پر قیدِ تنہائی میں ہونے والے مظالم پر پورے دنیا کے سامنے آواز اٹھا دی۔
خان پر ہونے والے مظالم پاکستانی اسٹبلیشمنٹ کروا رہی ہے۔یہ اب انٹرنیشنل مسئلہ بن چکا ہے
۲۱ سال کی محنت، خدمت اور تدریس… مگر جب حجاب اور ملازمت میں سے کسی ایک کو چننے کا وقت آیا تو آذربائیجان کی اس باہمت معلمہ نے نوکری قربان کر دی، لیکن اپنے حجاب پر سمجھوتہ نہیں کیا!
🟥 آذربائیجان کے اسکولوں میں حجاب پر پابندی کا قانون ۔۔۔۔ کیا "دو ملک، ایک قوم" سمجھے جانے والے ترکیہ اور آذربائیجان کے تعلقات میں دراڑ پڑ گئی؟
میزبان: جہانگیر خان
ایڈیٹنگ: اویس شوکت
جنت کی دو بڑی نعمتیں:
ایک اللّٰہ کا دیدار دوسرا حضرت محمد ﷺ سے ملاقات
یا اللّٰہ! ہمیں دونوں نعمتیں نصیب فرما پیارے نبی ﷺ کی شفاعت اور حوض کوثر کا پانی عطا فرما
آمین ثم آمین
اَلّٰلھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
ہمارا مذہب ہمیں خواتین اور بچوں پر جنگ مسلط کرنے سے منع کرتا ہے لیکن صہونیوں کا ظلم واضح، غیر مبہم، ناقابلِ تردید اور قابلِ اعتماد ثبوت کے ساتھ موجود ہے، اس رائیل غزہ میں بچوں پر گولیاں چلاتا ہے۔ اس سے انکار ممکن ہی نہیں۔ یہ سراسر شر اور زمینی برائی ہے۔
واقعی۔۔۔
یہ 3 غذائی عادات اپنا لیں👇آپ کا موروثی بیماریوں سمیت کئی بیماریوں سے بچنے کا امکان بہت بڑھ جاتا ہے۔
کاش ہمارے ہاں۔۔اچھی غذائی عادات کی اہمیت کو بھی سمجھا جائے۔آپ اپنے آپ اور اپنی اولاد سے محبت کا سب سے بڑا مظاہرہ یہ کر سکتے ہیں کہ"ان کی غذائی عادات اچھی کر دیں" کیونکہ
وہ آپ کا DNA ہے جس نے نسلوں کو آگے لیکر بڑھنا ہے۔
(اسد آر چوہدری)
اسے نظر انداز نہ کریں، ان کے درد میں برابر کے شریک بنیں!" 🚨غزہ کے بچے نہ صرف بموں کا سامنا کرنے پر مجبور ہیں بلکہ وہ شدید سردی اور کیچڑ کے سمندر سے بھی لڑ رہے ہیں۔اس تصویر کو اپنے اسٹوری یا پیج پر شیئر کر کے، آپ مزید لوگوں تک امداد کی فوری اپیلیں پہنچانے میں مدد کر سکتے ہیں۔ اب عملی قدم اٹھانے کا وقت ہے! #GazaFlood #SaveGazaChildren
عمران خان کے خاندان کا کوئی فرد رہ تو نہیں جو عاصم منیر کے ظلم، جبر اور طاقت کانشانہ نہ بنا ہو ۔
عمران خان اور ان کے خاندان نے پاکستان میں بہادری اور ثابت قدمی کی ایک تاریخ رقم کر دی ہے۔ انہوں نے ظلم اور قید تو قبول کر لی لیکن وقت کے یزید کی بیعت لینے سے انکار کر دیا ۔۔!!
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا