یہ بےغیرت خاندان @NawazSharifMNS@CMShehbaz اور انکی ٹک ٹاکر بیٹی @MaryamNSharif
کہتے ہیں کہ
بس اگر عوام نے ایک بار خدمت کا موقع دیا اور اگلا الیکشن اگر ن لیگ جیت گئی تو پاکستان کی تقدیر بدل جائے گی
پٹواری اور تبصرہ پاڑ جو یئیں یئیں سے کام چلا رہے ہیں۔ اگر تشریف میں فاضل مادہ جات موجود ہیں تو مندرجہ ذیل تیر استعمال کرسکتے ہیں۔
فوج نے چار سال میں تین ہزار سے زیادہ سپاہ مروا لی۔ فوج کی ناکامیوں کا احتساب کون کرے گا۔
بھارت نے سندھ طاس معاہدہ معطل کررکھا ہے، پاکستانی دریاوں پر ڈیمز بنا رہا ہے۔ فوج یہاں کیوں خاموش ہے۔
پچھلے تین سال سے پشتون بیلٹ کے علاوہ بلوچستان پر عملا بی ایل اے کا راج ہے۔ فوج وہاں کیوں ناکام ہوئی۔
درجنوں آپریشنز کرنے کے باوجود ، افغانستان میں سویلین آبادی پر بمباری کے باوجود فوج پختونخواہ میں امن کیوں نہیں لاسکی۔
دشمن نے ایک ریٹائرڈ بریگیڈیر سمیت کشمیر سے منسلک 23 پاکستانی شہری مار دیے فوج خاموش کیوں رہی۔
فوج پختونخواہ اور بلوچستان میں مقامی عمائدین اور رہنماؤں کو لڑائی پر کیوں تیار کررہی ہے خود لڑائی سے کیوں بھاگ رہی ہے۔
علیم خان صاحب کے پاس self respect نامی کوئ چیز ھے تو اس بیان کے ساتھ استعفیٰ دیں اور حکومت مخالف بینچوں پہ بیٹھنے کا اعلان کریں ۔ حوصلہ کریں ۔ صرف بیان نہ دیں ۔ راوی کنارے لوگ جنکو چونا لگا ھے وہ پچھلے سال سے رو رہے ھیں ۔ اسمبلی کا اجلاس آنے والا ھے۔ دیکھتے ھیں صرف بھڑکیں ھیں یا کوئ استعفی دے کر کشمیری بھائیوں کے ساتھ راوی کنارے رہنے والے متاثرین کے ساتھ بھی محبت اور یک جہتی کا اظہار کریں ۔ سیاست کبھی کبھی کوئ شرم کوئ حیا بھی مانگ لیتی ھے۔
KSA rolled over $5 billion for three years, SBP governor says
Pakistan’s external sector pressure subsided after Saudi Arabia rolled over a $5 billion debt for three years, coupled with $9b in foreign currency purchases from the local market in the last fiscal year, State Bank of Pakistan Governor Jameel Ahmad said on Wednesday. https://t.co/lr9KHQ6cbL
یہ پاگل کی بچی تو بلکل پکی ٹاؤٹ بن چکی ہے
اب اپنے آقاؤں کو خوش کرنے کیلئے
جیل میں قید بےگناہ انصافئین خواتین پر بھی بھونکتی ہے
#آخ_تھو تیرے غلیظ منہ پر
ان پانچ میں سے چار خواتین ڈھونگی ہیں، باقی رہی یاسمین راشد تو وہ بھی فوج کی خادمہ تھی۔ فوج کے لیے نواز شریف کو نکالنے کے لیے فضلُو کے ساتھ اس نے بھی بہت سہولت کاری کی تھی۔ یہ گائناکولوجسٹ تھی جس کا کام صرف بچوں کی ڈلیوری تک تھا، لیکن نواز شریف کے لیے فوج نے اسے انٹرنل میڈیسن کا ڈائریکٹر بنا دیا۔ اب فوج ان کو قربان کر رہی ہے۔ اس لیے فوج کی خدمت کبھی نہیں کرنی چاہیے۔ وہ ضرورت پڑنے پر آپ کو قربانی کا بکرا بنا دیتی ہے۔
ریاستِ پاکستان نے یہ فیصلہ کرنا ہے کہ ہمارے لیے قومی مفاد اہم ہے یا ن لیگ کے مفادات کو تحفظ دینا ہے۔ لگ ایسے رہا ہے کہ ریاست کا ہر فیصلہ قومی مفاد کو ترجیح دینے کے بجائے ن لیگ کے مفاد کو ترجیح دے رہا ہے، بلاول زرداری
خرم بھائی
سوچنا بھی نہیں
سینٹرل پنجاب کے #برہمن ناشتے میں سری پائے نہاری کھانے کے بعد دو لسی کے بڑے گلاس پی کر آرام کررہے ہیں
جبکہ
انکے تمام چمچے خصوصا یہ دیسی دانشوڑ @enkidureborn اور پاگل کی بچی @pakistanwalli اس وقت بھی خیبرپشتونخواہ کے قیادت کےپائنچے پکڑ کر بھونک رہے ہیں
ڈی پی او ہٹاو ۔۔۔بنوں پولیس امن کمیٹی نے بنوں بند کر دیا
وزیر اعلی سہیل آفریدی محمود خان اچکزئی سے دور کیوں ؟
فیصل امین کا مولانا فضل ارحمان کو چیلنج
مکمل وی لاگ دیکھنے کے لئے لنک کلک کریں
https://t.co/1NE4uOhOzK
“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔
وہ جانتے ہیں کہ وہ مجھے توڑ نہیں سکتے، اس لیے وہ میری اہلیہ کو اذیت پہنچاتے ہیں۔ صرف مجھے بلیک میل کرنے کے لیے ججز بشریٰ بی بی کے ساتھ اس قدر غیر انسانی سلوک کی اجازت کیسے دے سکتے ہیں؟ انہیں دن کے 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، اور پورے ہفتے میں مجھ سے ملاقات کے محض 30 منٹ دئیے جاتے ہیں، اور اکثر تو اس ملاقات پر بھی پابندی عائد کر دی جاتی ہے۔ اسلام میں عورتوں، بچوں اور بزرگوں کو نقصان پہنچانے کی ممانعت ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔
جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے” -
ناحق قید سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اپنے بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران پیغام
(21 مارچ، 2026)
خیبرپختونخواہ میں علیمہ بی بی کی کال پر عوام، پارٹی عہدیداران، ایم این اے، ایم پی اے اور ٹکٹ ہولڈرز نے بھر پور طریقے سے لبیک کہا ہے۔ انشا اللہ یہ نظم اور اتحاد پورے ملک میں نظر آئے گا۔ وطن عزیز ایک گہری کھائی کے دھانے پر کھڑا ہے۔ نہ معیشت کی سمت درست ہے نہ جان و مالُ کا تحفظ ہے۔ ریاستی ادارے تباہ حال ہیں اور عوام کے خلاف کھڑے ہیں۔ عمران خان کی رہنمائی میں پورے نظام کی تبدیلی ہی فلاح کا واحد راستہ ہے۔
لعنت ہو ان میڈیائی مافیا کے کارندوں پر
جو “کمپنی “ کے ڈر سے اسحٰق ڈار کے نواسے/پوتے رضا ڈار کی غیرملکی خواتین کے اغوا برائے تاوان اور ریپ پر خاموش ہیں
مگر پی ٹی آئی کو لتاڑتے ہیں
آزاد کشمیر الیکشن میں تحریک انصاف کو میدان کھلا نہیں چھوڑنا چاہیے تھا ۔ جس طرح آپ سے بلے کا نشان لیکر ووٹر کا بنیادی حق مارا گیا تھا اسی طرح آپ نے الیکشن بائیکاٹ کرکے اپنے ووٹر کا حق مارا ہے جو شایدحکمران اتحاد کیخلاف احتجاج کی صورت میں بھی ووٹ آپکو دیتا اب اسکے پاس متبادل آپشن کیا ہے ؟ یہی 8 فروری کا ماڈل تھا
اب حکومتی اتحاد کی آپسی دوڑ ہے کہ نمبر ون کون بنتا اور نمبر ٹو کون
البتہ پنجاب کی مخصوص سیٹوں پر نتائج کے حوالے سے انہوں نے ذمہ داروں کو واضح ہدایات " ن لیگ " کی ہی دی ہیں
دو بےغیرت ٹاؤٹ تو @pakistanwalli اور @enkidureborn ہیں
سینٹرل پنجاب کے باہر ملک میں بیٹھے چند چول اور ہیں
جو ہمیشہ خیبرپختونخواہ کے لیڈرشپ پر بغیر کسی ثبوت کے الزامات لگاتے ہیں
لعنت ہو ان سب پر جو چند ٹکوں کیلئےپی ٹی آئی میں توڑ ،سازش ،نفرت اور لسانی عصبیت پھیلاتے ہیں
اگر آپ خان کا بھلا چاہتے ہیں تو ان اکاؤنٹس سے دور رہیں جو پی ٹی آئی میں پھوٹ ڈالنے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں. آپکو نہیں جانتے کہ ان اکاؤنٹس کے پیچھے کون ہیں... خان کو آپ اور آپ سے بھی زیادہ اپنی پارٹی کے اتحاد کی ضرورت ہے.