@PTIofficial@DunyaNews جتنی کورج اور ہائپ مولانا کو میڈیا نے دیا ، اتنا ہی اس کو طاقتور جماعت بنا دیا ۔ ۱۰-۱۲سیٹس لینے والی جماعت صرف میڈیا پے انوسٹمنٹ کرکے پاکستان میں کم وقت میں اتنا مقبول ترین جماعت بن گیا ۔گورنمنٹ بھی میڈیا پے اگر اسی طرح انوسمنٹ کرے ۔یا پر احتساب کرے ۔
@ShabarZaidi@FBRSpokesperson what is the Benefit for those who try to pay before 30th sept . And those who pay after September. Plz do some thing different which going to beneficial for tax payer who follows on time .
ٹریفک کا نظام درہم برہم، شروع میں جب پی ٹی آئی کی حکومت آئی بڑا واویلا ہر طرف صفائی روڈو پے کوئی ریڑی والا کوئی ٹریفک نہیں۔ سکولوں میں چیک اپ ، ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی حاضری۔ ایسا لگ رہا تھا ملک میں بڑی تبدیلی آئی ہے۔ لیکن آہستہ آہستہ پرانے ماڑوسی طرز شروع۔ امید پے دنیا قائم ہے۔
@cmkpkmehmoodkha@PTIofficial@AusafDaily ٹل ہندوں مہذب کا قدیم ترین شہرتھا۔ تین گیٹوں پے مشتمل وال سٹی ہوا کرتی تھی ۔ اللہ کا ٹل کے علاقے اور لوگوں پے بڑا احسان ہے ۔قدرتی چشموں اور مہنتی لوگوں سے مالامال ہے ۔ایک طرف دریا کرم اور چارو طرف تین ٹرائبل کے دیہاتوں کی موجودگی ہے۔
جو بھی بیچارے حکومت کے طرف سے تغنیات کرتے ہو ۔ وہ زیر اثر لوگو کے تائسر میں آکے کچھ بی ڈیلیور نہیں کر پاتے ۔ کھانے پینے کی اشیا کی کوالیٹی تو دور کی بات صرف صفائی کا خیال رکھا جائے تو اپ لوگوں کا احسان ہو گا۔
@AtifKhanpti dear only do small changes in every tourist spot to have road marks yellow and white strips ( even do fresh in every month ) make a duty of local authorities or commissioners , footpath should be tough pavers and must have street light and dustbins . Plz
@AajKamranKhan اپ کا PTI پے بڑا احسان ہے ۔ کے ہر روز ملک کی بہتری کے لیئے بہت اچے سپیکر کو بلا لیتے ہو ۔ گورنمنٹ کے نمائندے کو بی ضرور invite کرو ۔ جس ٹاپک پے اپ پروگرام کرتے ہو اسی سے ریلیٹٹ ہو ۔
@mo_fept @PTIofficial مینسٹر صاحب سے گزارش ہے کے f-10,G-10 کسی گرلز سکول کا دورہ کرے اور دیکھیں کے ایک کلاس روم میں کتنے سٹوٹنٹس پے کتنے ٹیچر ہے ۔ کب سرکاری سکولوں میں ریفارم آئے گے ۔ مہرابانی کرے ایک سال میں اگر اساتذہ کی برتی نہیں کر سکے تو منسٹر صاحب ریزائن دے۔
@PTIofficial@PakPMO مہرابانی کرکے ٹریفک کاوانین میں کوئی تبدیلی کی جائے ۔ کم سے کم لائسنس کی availability اور authentic ہونے کو ضروری بنائی جائے ۔ اور جرمانے کو بڑائی جائے تاکے پابندی لازم ملزم ہو۔ موٹروے ٹریفک پولیس کی طرح باقی ٹریفک پولیس کی بی ٹریننگ ہو۔
@PTIofficial@HealthKPGovt AOA this is Tehsil Thal Hospital , approximately 200 Kannal of area has been allocated for hospital .each tenure local politician did political scoring to construct small blocks haphazardly . Our demand of 100 bed master planing on this precious land .
@MuradSaeedPTI@ImranKhanPTI well done Murad Saeed , you had done a tremendous job to get the reforms in Post office , below is the comparison between TCS and post office . Half of the price of post office deliver in 24 hours and tcs took 3 days .